13/10/2022
کراچی سمیت صوبۂ سندھ اور ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔
بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ؛ کےالیکٹرک