MAH's__status

MAH's__status Entertainment

27/08/2023

Tour of the Moon in 4K

12/03/2023

اور یونہی اچانک ہم کسی دن ہمیشہ کے لیے کھو جائیں گے اور پھر کبھی نہ ملیں گے 😣

01/01/2023

انصاف و عدل ایک ساتھ یہ میعار ہمارا تھا لیکن افسوس کہ ہم سے یہ وقار چھین لیا گیا معاشرے انصاف پر قائم ہوتے ہیں 😭

01/01/2023

2023_کا پہلا سورج اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس سال کو امت مسلمہ کے لیے مُبارک فرمائے' اور ہمارے اس وطن عزیز کو کھویا ہوا وقار نصیب کرے 🤲
آمین یارب العالمین

01/01/2023

بےاثبات

کس کو فرصت کہ مجھ سے بحث کرے اور ثابت کرے کہ میراد جود زندگی کے لیے ضروری ہے"

جون ایلیاء

01/01/2023

دسمبر_ کی آخری یخ بستہ رات زندگی کا اک اور برس تمام ہوا

Address

Karachi
NASAVIDEOS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAH's__status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share