07/08/2025
*نیوکراچی میں کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کے عطا الرحمن ،* *چئیرمین یوسی ۵ ، نیوکراچی ٹائون نے نیپرا اسلام آباد میں کمپلین جمع کروادی*
فوری طور پر لوڈشیڈنگ بالخصوص رات 2 بجے سے صبح 8 بجے کے دوران ہونے والی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
کے الیکٹرک کے خلاف کمپلین کی کاپی
سندھ ہائیکورٹ اور پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے نائب صدر عمران شاہد کو بھی بھیج دی ۔
*عدالتِ عالیہ سندھ، کراچی*
**(High Court of Sindh, Karachi)*
سندھ ہائیکورٹ بلڈنگ، صدر، کراچی
حوالہ: آئینی درخواست نمبر 3088/2025
*عمران شاہد*
نائب صدر، پبلک ایڈ کمیٹی
جماعت اسلامی، کراچی
ادارہ نورِ حق، 503، شکارپور کالونی، مسلم آباد،
متصل نیو ایم اے جناح روڈ، کراچی