
09/09/2025
آج کے دور میں ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا ہر جگہ ہے، اور سب سے بڑا چیلنج ہے فوکس رکھنا۔
اگر آپ فوکسڈ نہیں رہیں گے تو آج کچھ اور کریں گے، کل کچھ اور… اور منزل کبھی واضح نہیں ہوگی۔
فوکس رہنے کا آسان طریقہ:
صبح ایک کام لکھیں جو سب سے اہم ہے
دن بھر اسی کام کو ٹریک کریں
ریسرچ کریں، ٹیوٹوریل دیکھیں، گوگل کریں یا اے آئی سے پوچھیں
رات کو نوٹ کریں کہ آپ کہاں تک پہنچے
یاد رکھیں! چھوٹے چھوٹے قدم ہی بڑی کامیابی کی بنیاد بنتے ہیں۔
جرنلنگ اور ایک ہی کام پر فوکس رکھنے سے آپ کی زندگی بدل سکتی ہے