MM News

MM News Official page of MM News. Stay connected for latest news from Pakistan and around the globe.

400 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، ٹریننگ کے دوران 20 ہزار اور بعد ازاں 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہتفصیلات: https://ti...
21/08/2026

400 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، ٹریننگ کے دوران 20 ہزار اور بعد ازاں 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ
تفصیلات: https://tinyurl.com/3psf466a

6 آئی پی پیز کے معاہدے معطل، حکومت کو 43 کھرب روپے کی تاریخی بچتتفصیلات: https://tinyurl.com/4n3ekz5v
21/08/2026

6 آئی پی پیز کے معاہدے معطل، حکومت کو 43 کھرب روپے کی تاریخی بچت
تفصیلات: https://tinyurl.com/4n3ekz5v

کراچی میں شہری سے مبینہ بدسلوکی، وائرل ویڈیو پر ٹریفک اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درجتفصیلات: https://tinyurl.com/myx8x2bw
21/08/2026

کراچی میں شہری سے مبینہ بدسلوکی، وائرل ویڈیو پر ٹریفک اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
تفصیلات: https://tinyurl.com/myx8x2bw

پاکستان اور گوگل کا بڑا معاہدہ، طلبا کو مفت جیمینائی اے آئی پلس اور سرٹیفکیٹس ملیں گےتفصیلات: https://tinyurl.com/58rfw7...
21/08/2026

پاکستان اور گوگل کا بڑا معاہدہ، طلبا کو مفت جیمینائی اے آئی پلس اور سرٹیفکیٹس ملیں گے
تفصیلات: https://tinyurl.com/58rfw7ec

کراچی میں برقع پوش خاتون دن دہاڑے ہراسانی کا شکار، سی سی ٹی وی ویڈیو وائرلتفصیلات: https://tinyurl.com/44sxnjeb
21/08/2026

کراچی میں برقع پوش خاتون دن دہاڑے ہراسانی کا شکار، سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل
تفصیلات: https://tinyurl.com/44sxnjeb

21/08/2026

کراچی: الفلاح سوسائٹی میں خاتون سے نازیباحرکات کرنے کا شرمناک واقعہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں نے اب تک دھرنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا، تاہم احت...
21/08/2026

جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں نے اب تک دھرنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا، تاہم احتجاج کے باعث کراچی کے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر کسی کا حق ہے، لیکن اس کے لیے ایک مخصوص جگہ ہونی چاہیے تاکہ شہریوں کو پریشانی نہ ہو۔ میں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی پولو گراؤنڈ میں احتجاج کر سکتی ہے، تاہم احتجاج کے دوران شہریوں کی مشکلات کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

میئر کراچی نے مزید کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اکاؤنٹ میں موجود رقم عوام کی امانت ہے۔ میرے مطابق شہر کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر سب مل کر کام کریں۔

#

نادرا کی پنشنرز کے لیے بڑی سہولت، پروف آف لائف سرٹیفکیٹ اب گھر بیٹھے مفت حاصل ہوگاتفصیلات: https://tinyurl.com/5xmpt7ws
21/08/2026

نادرا کی پنشنرز کے لیے بڑی سہولت، پروف آف لائف سرٹیفکیٹ اب گھر بیٹھے مفت حاصل ہوگا
تفصیلات: https://tinyurl.com/5xmpt7ws

کراچی کے اِن علاقوں میں 22 اگست ہفتے کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاریتفصیلات: https://tinyurl.com/2ssepskt
21/08/2026

کراچی کے اِن علاقوں میں 22 اگست ہفتے کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
تفصیلات: https://tinyurl.com/2ssepskt

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MM News:

Shortcuts

Share