HBP Tv

HBP Tv News | Entertainment | Sports & More

22/04/2026

Aise logo k baray may kya kehna chahugay 🤔

22/04/2026

Harrasement case

14/04/2026

ملیر میں میٹرک امتحانات میں طلبا و طالبات کے لئے وی آئی پی کمروں کی سہولت کا انکشاف


وی ائی پی کمروں میں طلبا کو موبائل فون اور مل کر پرچہ حل کرنے کی سہولت موجود

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول کالا بورڈ اور گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول برف خانہ میں اسپیشل کمروں کا انکشاف

کمرے اسکول کے عقبی حصے میں بنائے گئے جہاں اساتذہ کی مدد سے پرچے حل کیے جارہے ہیں

وی ائی پی کمروں میں طلبا کھلے عام نقل کرتے رہے

02/04/2026

Barish k baad ka Karachi

02/04/2026

Karachi halaat updates

Apna zada se zada khayal rakhay

28/03/2026

Zada se zada share Kare takay insaaf mile

27/03/2026

22/03/2026

🚨 انتہائی تشویشناک واقعہ 🚨

سر سید اردو بازار، ناظم آباد نمبر 1 میں باقاعدہ آگ لگانے اور تخریب کاری کی کوشش کی گئی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف تاجروں بلکہ پورے علاقے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ ذمہ دار کون ہیں؟

ہم پولیس اور متعلقہ اداروں سے فوری اور سخت ایکشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ایسے عناصر کو کھلا چھوڑنا مزید نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معاملہ اعلیٰ حکام تک پہنچے اور فوری نوٹس لیا جائے۔

⚠️ خاموشی جرم کو بڑھاتی ہے — اپنی آواز بلند کریں!

16/03/2026

12/03/2026

Good work CCD 👍

07/03/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBP Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HBP Tv:

Share

Category