
30/07/2024
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ سمندر کی گہرائ میں آکسیجن (oxygen) کہاں سے آتی ہے؟.
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سمندر کی گہرائ میں واقع کچھ دھات کے ٹکڑے سائنسدانوں نے دریافت کئے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ سمندر کی گہرائ میں آکسیجن کی وجہ پودے نہیں بلکہ یہ دھات ہیں جو بڑی مقدار میں پائے گئے ہیں اور کچھ کمپنیاں ان کو سمندر سے نکالنے کا ارادہ رکھتی ہیں لیکن ان کے اس اقدام سے ان دھاتوں کو خطرہ ہو سکتا ہے اور یہ اقدام انسانوں اور سمندری مخلوق کے لیے بھی خطرہ ہیں۔