D21 news HD

D21 news HD D21 news HD

01/01/2026

I'm in the top 25% of DM Khaskeli fans. I earned 103 points on their weekly engagement list last week.

*حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ⛽📉*پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطا...
31/12/2025

*حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ⛽📉*

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق
*پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی* کی گئی ہے،
جس کے بعد *پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر* مقرر کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق
*ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی* کی گئی ہے،
اور *ڈیزل کی نئی قیمت 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر* مقرر کی گئی ہے۔

*نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔*

31/12/2025
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناحملت کا جسم جاں ہے محمد علی جناح
24/12/2025

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت کا جسم جاں ہے محمد علی جناح



21/12/2025

نیو کراچی ذبح خانے کی رپورٹ چلنے کے بعد
نیو کراچی ذبح خانے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں ڈائریکٹر انعام راجپوت ڈپٹی ڈائریکٹر شفیق احمد قائم خانی ہوئے فیصلوں کی رضوان قریشی نے دھجیاں اڑا دی نیو کراچی ذبح خانے میں القریش برادری کے چیئرمین ندیم قریشی کی دھماکے دار انٹری
ایک ٹیلر جاری
پوری ویڈیو کے لیے انتظار کریں

جو دوست میرا واٹسپ گروپ جوائن کرنا چاہتے ہیں وو اس کیو آر کو اسکن کریں شکریہ
20/12/2025

جو دوست میرا واٹسپ گروپ جوائن کرنا چاہتے ہیں وو اس کیو آر کو اسکن کریں شکریہ

18/12/2025

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 10 جنوری 2026 کو ہوں گے، ذرائع

Address

New
Karachi
KARACHI

Telephone

+923132314244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D21 news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D21 news HD:

Share