Digi Marketer

Digi Marketer We are a social media marketing agency that develops and runs social media marketing strategies ads.
(2)

We help brands get more leads and sales via advertising. What we Offer:
- SEO
- Web Development
- Facebook Marketing
- LinkedIn Marketing
- Graphic Designing
- Email Marketing

10/05/2025
🌱 *Assalam-o-Alaikum!* 🌱  Aaj ek baat dil se kehni hai: "Koi bhi insaan mukammal nahi hota."Hum sab se ghaltiyan hoti ha...
04/05/2025

🌱 *Assalam-o-Alaikum!* 🌱

Aaj ek baat dil se kehni hai: "Koi bhi insaan mukammal nahi hota."
Hum sab se ghaltiyan hoti hain — kabhi kuch bhool jatay hain, kabhi galat baat keh detay hain, ya koi faisla kar k pachtawatay hain.

Magar yeh ghaltiyan humein kamzor nahi, balkay aagey barhnay ka mauka deti hain.

✅ Sach yeh hai:
Jab tak hum apni ghaltiyan *accept* nahi karenge, seekhna shuru hi nahi kar saktay. Har ghalti ek sabaq hai jo humein zindagi ki "ladder" par ek step aur oopar le jata hai. 🌟

✅Socho agar:
- Agar hum ghaltiyan chupayenge, toh seekh paayenge nahi.
- Agar unhe *ignore* karenge, toh wohi ghalti dobara hogi.

Lekin agar hum unhe *own karenge*
Toh yeh ghaltiyan humari sabse badi teachers ban jayengi! 📚

✅Isliye aaj se thoda *kind* bano🙏:
- Khud se kaho, "Yaar, maine ghalti ki, magar ab seekh gaya/gayi hun!"
- Doosron ki ghaltiyan dekho toh *judge* karne se pehle yaad rakho: "Woh bhi seekh hi raha hai, jaise main hun."

✅Growth ka raaz?
Jis pal aap keh detay ho, "Haan, maine ghalti ki hai," usi pal aapki journey *improve* hone lagti hai. 🌟

✅Chalo, aaj ek *promise🤝* karo:*
"Main apni ghaltiyan chupaoonga nahi, balkay unse seekhoonga. Kyun ke *growth* ka yehi pehla qadam hai!" 💪



Share karo aur Apno ko yeh message do! 🙌

03/05/2025

خدارا اس عوام کو انٹرٹینمنٹ کے لئے کچھ دیں
انہوں نے جنگ کو انٹرٹینمنٹ سمجھ لیا ہے

آج کی دنیا میں کامیابی صرف مال بیچنے میں نہیں، بلکہ مال میں ویلیو ایڈیشن کے ذریعے نفع بڑھانے میں ہے۔ اس تصویر میں یہی گہ...
01/05/2025

آج کی دنیا میں کامیابی صرف مال بیچنے میں نہیں، بلکہ مال میں ویلیو ایڈیشن کے ذریعے نفع بڑھانے میں ہے۔ اس تصویر میں یہی گہرا پیغام ہے: ایک طرف وہ شخص ہے جو سیدھے سادے انداز میں لیموں بیچ رہا ہے، جبکہ دوسری طرف وہ ہے جس نے انہی لیموں سے جوس تیار کر کے نہ صرف پراڈکٹ کی ویلیو بڑھائی بلکہ کمائی کے مواقع بھی کئی گنا زیادہ کر لیے۔ فرق صرف سوچ کا ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ نئے آئیڈیاز کے ساتھ آگے آئیں، شرم، حسد اور احساسِ کمتری کو ایک طرف رکھ کر جدید کاروباری مہارتیں سیکھیں۔
ہمارے معاشرے کو آگے بڑھانے کا راستہ باہمی تجارت، تعاون اور معاشی ترقی سے نکلتا ہے، نہ کہ وقتی نعروں یا بائیکاٹ کی مہمات سے۔ اصل طاقت مضبوط معیشت میں ہے، اور یہ صرف تب ممکن ہے جب ہم دیرپا معاشی منصوبہ بندی کریں اور ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ دنیا بھر کے کامیاب برانڈز، مضبوط کمپنیوں اور انوسٹرز کو اپنی معیشت کا حصہ بنانا ہوگا — اس کے لیے ہمیں مذہبی، مسلکی اور قومیتی تقسیم سے بالاتر ہو کر ایک مضبوط اور متحد معاشی وژن اپنانا ہوگا۔
ویلیو ایڈیشن صرف ایک پراڈکٹ کا حسن نہیں بڑھاتا بلکہ ایک قوم کی سوچ اور معیشت کا بھی نقشہ بدل دیتا ہے۔
آئیے، خود بھی آگے بڑھیں، دوسروں کا ہاتھ بھی تھامیں، اور نئی سوچ، نئی مہارت، اور نئی محنت کے ساتھ ایک مضبوط اور خود کفیل مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

نعرہ:
"سوچ بدلیے، ویلیو بڑھائیے، کامیابی کو اپنی پہچان بنائیے!"



“Remove toxic people from your life, to be happy.” 💯
29/04/2025

“Remove toxic people from your life, to be happy.” 💯

گالیاں بدتمیزی امیرو غریبو ڈیجیٹل مجرےفیملی کنٹینٹکنٹرورسیزیہ ہے کانٹنٹ جس کو بنایا جا رہا ہے اور جس کو دیکھا جا رہا ہےہ...
28/04/2025

گالیاں
بدتمیزی
امیرو غریبو
ڈیجیٹل مجرے
فیملی کنٹینٹ
کنٹرورسیز

یہ ہے کانٹنٹ جس کو بنایا جا رہا ہے اور جس کو دیکھا جا رہا ہے

ہماری ترجیحات اور انسپریشن کیا ہیں

نیگٹو نیگٹو نیگٹو معلوم ہے کے نیگٹو بکتا ہے پر پاکستان میں کچھ زیادہ ہی بک رہا ہے

انڈیا ہم سے کیوں اگے ہے

کچرا وہاں بھی ہے لیکن موجودہ حالات کے مطابق ہم اس میں سب سے اگے ہیں

انڈیا ترقی کیوں کر رہا ہے

کیونکہ ان لوگوں کا دھیان ٹیکنالوجی کو سیکھنے پر ہے

نیچے دیے ہوئے اعداد و شمار کے مطابق یہ بات واضح ہے ترقی پر گامزان قوموں کا دھیان کس طرف ہے

اور دوسری طرف پاکستان میں لوگوں کا دھیان کس طرف ہے

ایک دوسرے کے کندھے پہ اوپر چڑھو برا بولو

انٹرٹینمنٹ چاہیے انٹرٹینمنٹ پھر چاہے اس میں کوالٹی ہو یا نہ

ان لوگوں کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے جو لوگ ہماری قوم کے بچوں کو ہمارے مستقبل کو ہماری انے والی نسلوں کو گمراہی کی طرف دھکیل رہے ہیں

ہمارا ہزاروں گھنٹوں کا کنٹینٹ جو ٹیکنالوجی ماڈرن تعلیم پر مشتمل ہے اور ہمارے علاوہ لاکھوں گھنٹوں کا کنٹنٹ ہم جیسے ہمارے جیسے بے شمار لوگ جنہوں نے بنا کے رکھا اس کو دیکھنے کی بجائے لوگوں کا دھیان صرف اور صرف گندے اور غلیظ بے مقصد کنٹینٹ پہ ہے

یا یہ عذاب ہے یا عذاب کا وقت قریب ہے

اللہ پاک اسانیاں کرے

And tell me your favourite tool?
27/04/2025

And tell me your favourite tool?

Address

Karachi
24700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi Marketer:

Share