Quami Safeer News

Quami Safeer News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quami Safeer News, Media/News Company, Karachi.

14/05/2026

یہ ہے مومن اباد ٹاؤن چیئرمین عارف اعوان صاحب جو مومن اباد ٹاؤن کا ترقیاتی کام میں دلچسپی لیتے ہوئے مومن اباد ٹاؤن ماڈل ٹاؤن بنا دیا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک منفرد پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت عام شہری فیس ادا کرکے جیل میں وقت گزار سکیں گے۔بھا...
14/05/2026

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک منفرد پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت عام شہری فیس ادا کرکے جیل میں وقت گزار سکیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں واقع چنچل گوڑا سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے ایسے افراد کے لیے یہ دلچسپ اقدام کیا ہے جو کبھی جیل نہیں گئے لیکن جیل کی زندگی کے بارے میں تجسس رکھتے ہیں۔
جیل حکام کے مطابق 24 گھنٹے جیل میں گزارنے کے خواہش مند افراد کو 2000 بھارتی روپے جبکہ 12 گھنٹے کے لیے ایک ہزار روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس دوران شرکاء کو قیدیوں جیسی روزمرہ زندگی کا تجربہ فراہم کیا جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد خصوصاً نوجوانوں میں قانون، نظم و ضبط اور جیل کے نظام سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ وہ عملی طور پر اس ماحول کو سمجھ سکیں۔
Disclaimer:
This content is shared for informational purposes only.

14/05/2026

بنارس مین لائنوں سے پانی کی کنیشن

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quami Safeer News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share