
27/09/2022
مفتاح اسماعیل کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے
مستعفی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزارت خزانہ سے فارغ ہونے کے بعد کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عہدے سے باضابطہ مستعفی ہوگئے ،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔مستعفی وزیر خزانہ نے شہباز شریف کو بھیجے گئے استعفیٰ ... مزید