انڈیا کےفلورملز میں آٹا کیسے تیار ھوتا ھےاس ویڈیو میں دیکھے👆 دیکھو کیسے یہ کافر بت پرست لوگ کافر حکمران اپنے دیش کی جنتا کو ٪ 100 خالص بغیر کسی ملاوٹ کا آٹا کھلا رہے ہیں سچائی ایمانداری کے اس سفر میں دن بدن روز بروز ترقی یافتہ ہوتے جا رہے ہیں اور ہم اللہ اور اس کے نبی کا کلمہ پڑھنے والے مسلمان اپنے ملک اور قوم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں پاکستان کا ہر فرد ہر بچہ خوب اچھی طرح جانتا ہے اور اس پاکستانی سچے مسلمان کو احساس ہے نہ شرم آتی ہے اور وہ اللہ کے عذاب کو خود دعوت دے رہا ہے اور بہت مطمئن ہو کر اس کا انتظار بھی کر رہا ہے !! 🤔
05/05/2023
01/05/2023
قدرت کا نظام
مستقبل کا کپتان اور قوم کے عظیم ہیرے نے کل نیوزی لینڈ کیخلاف صرف اور صرف 12 گیندوں پر 1 رنز بنایا ماشاءاللہ پتہ نہیں کہ اس عظیم ہیرے کو ٹیم میں سلیکٹ کیوں کیا ہے نہ تو فرسنالٹی ہے نہ تو کوئی کارکردگی اور ہمارے سلیکٹرز صاحبان اسے کپتان بنائے جارہاہے
Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.