06/04/2026
یہ ملیر کے لاوارث علاقے گھگھر کے مناظر ہیں،
جہاں چند دن پہلے بڑا ڈکیتی کا واقعہ ہوا تھا اور درجنوں تاجر لاکھوں روپے سے محروم ہوگئے تھے۔
جس کے ذمہ دار ڈاکو ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے۔
اچانک اے سی بن قاسم نے کارروائی کرتے ہوئے دکانیں، کیبن وغیرہ گرا دیے۔
انکروچمنٹ (تجاوزات) ہٹانا اچھی بات ہے، لیکن چوروں کو بھی گرفتار کیا جائے۔