Girls Dps

Girls Dps کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے😕.
𝘼𝙘𝙝𝙞 𝘿𝙥𝙨 𝙖𝙪𝙧 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 𝙠𝙮 𝙡𝙮𝙚 𝙋𝙖𝙜𝙚 𝙠𝙤 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙠𝙖𝙧𝙖𝙞𝙣❤️🌙.
(4)

- *_‧₊˚ ؁៹🥂💗🦢🌈🌷♡𓂃 ࣪ ִֶָ_**_مجـــ֟፝͜ــٖـھے لـــ֟፝͜ــٖـوگـــ֟፝͜ــٖـوں کـــ֟፝͜ــٖـے دلـــ֟፝͜ــٖـوں پـــ֟፝͜ــٖـر بـــ֟፝͜ــٖـ...
18/05/2026

- *_‧₊˚ ؁៹🥂💗🦢🌈🌷♡𓂃 ࣪ ִֶָ_*

*_مجـــ֟፝͜ــٖـھے لـــ֟፝͜ــٖـوگـــ֟፝͜ــٖـوں کـــ֟፝͜ــٖـے دلـــ֟፝͜ــٖـوں پـــ֟፝͜ــٖـر بـــ֟፝͜ــٖـوجـــ֟፝͜ــٖـھ بنـــ֟፝͜ــٖـنے ســـ֟፝͜ــٖـے خـــ֟፝͜ــٖـوف آتـــ֟፝͜ــٖـا ہـــ֟፝͜ــٖـے 💔🙂‍↔️_*

*_»ً͢ 🥹💗𝆺𝅥⸙_ Girls Dps

وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھااس نے مجھے پھر بھی اپنی محبت میں مبتلا کیا🍁Girls Dps
18/05/2026

وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھا
اس نے مجھے پھر بھی اپنی محبت میں مبتلا کیا🍁
Girls Dps

بس اپنا ہی مسئلہ سنبھالا نہ گیاورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے🫠_⤹⃝Girls Dps   خاک ذادا
17/05/2026

بس اپنا ہی مسئلہ سنبھالا نہ گیا
ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے🫠
_⤹⃝Girls Dps خاک ذادا

وہ چھین لیتا ھے مسکان چہرے کی!!!!جس کو بتا دیا جائے کہ وہ ضروری ھے۔🍁Girls Dps                                           ...
17/05/2026

وہ چھین لیتا ھے مسکان چہرے کی!!!!
جس کو بتا دیا جائے کہ وہ ضروری ھے۔🍁
Girls Dps
















یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج🍁زندگی بھر کا اثاثہ تھا، گنوایا ہوا شخص🍁Girls Dps 🌺🌺🌺                             ...
17/05/2026

یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج🍁
زندگی بھر کا اثاثہ تھا، گنوایا ہوا شخص🍁
Girls Dps
🌺🌺🌺















10/05/2026
ایک تصویر لے کے اس کے ساتھاپنی تصویر قیمتی کر لیجھوٹ بولا بہت محبت کااور ایک روز واقعی کر لیGirls Dps                   ...
25/04/2026

ایک تصویر لے کے اس کے ساتھ
اپنی تصویر قیمتی کر لی

جھوٹ بولا بہت محبت کا
اور ایک روز واقعی کر لی
Girls Dps
















رات ٹھہری ہے مسلسل ہم پرفجر ہوتی ہی نہیں ہے اپنی🍁😕.Girls Dps      ゚viralシ
25/04/2026

رات ٹھہری ہے مسلسل ہم پر
فجر ہوتی ہی نہیں ہے اپنی🍁😕.
Girls Dps
゚viralシ

اے میرے اچھے دِنوں کے ہمراہی تُم مُجھے میرے بُرے دِنوں میں بہت یاد آئے🍁😕Girls Dps                                       ...
21/04/2026

اے میرے اچھے دِنوں کے ہمراہی
تُم مُجھے میرے بُرے دِنوں میں بہت یاد آئے🍁😕
Girls Dps
















کم ظرف پہ کیوں خرچ کریں ؛کس لئے بولیںیہ لفظ تو ہیں ____درہم و دینار ہمارے____!!🔥Girls Dps                               ...
21/04/2026

کم ظرف پہ کیوں خرچ کریں ؛کس لئے بولیں
یہ لفظ تو ہیں ____درہم و دینار ہمارے____!!🔥
Girls Dps
















جنہیں آپ کی قدر وقیمت کا ادراک ہی نہیں، ان سے منہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہے🍁😕Girls Dps                              ...
21/04/2026

جنہیں آپ کی قدر وقیمت کا ادراک ہی نہیں
، ان سے منہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہے🍁😕
Girls Dps
















Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Girls Dps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share