Public Point

Public Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public Point, Media/News Company, Sindh, Karachi.
(1)

03/09/2026

میرپورخاص: جماعتِ اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، مرکزی بازار اور کاروباری مراکز بند، شہر میں کاروباری سرگرمیاں معطل، معمولاتِ زندگی متاثر

29/08/2026

میرپورخاص: اولڈ سول اسپتال کی ایمرجنسی میں مبینہ غفلت کا الزام، ڈرپ لگنے کے چند منٹ بعد مریض لالا بخش کی حالت بگڑی، ہاتھ پاؤں نیلے پڑ گئے، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر انتقال، اہلِ خانہ کا تحقیقات کا مطالبہ

28/08/2026

سانگھڑ میں جشنِ آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریری مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبہ لائبہ کو بہترین کارکردگی اور صلاحیتوں کے اعتراف میں ایک دن کے لیے اعزازی ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔
ویڈیو کاپی ڈسکور پاکستان

27/08/2026

ضلع اور ہائی کورٹ بار 2 روزہ ہڑتال کی کال،چاندنی چوک پر وکیل کے دفتر کی پولیس تلاشی پر وکلاء کا شدید احتجاج، ایڈووکیٹ فرحان قریشی

27/08/2026

میرپورخاص وکیل کے دفتر پر پولیس تلاشی کا معاملہ، پہلے تین پڑیاں اور بوتلیں چھپائی گئیں، پھر ویڈیو بنائی گئی۔ ایڈووکیٹ فرانسیس کھوکھر

26/08/2026

علی تالپور ٹاؤن بنیادی مسائل کا گڑھ بن گیا، 3 کروڑ سے زائد بجٹ کے باوجود ترقیاتی کام ندارد، ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو کی کارکردگی پر علاقہ مکینوں کے سخت سوالات

26/08/2026

مفتی شریف سعیدی کی سربراہی میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان ریلی، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکت، فضائیں درود و سلام سے گونج اٹھیں

25/08/2026

میرپورخاص میں مبینہ چاندنی چوک سمیت دیگر مقامات پر سرِعام شراب فروشی، بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان، ایک ماں کا پبلک پوائنٹ کو آڈیو پیغام
میرپورخاص: چاندنی چوک سمیت شہر میں مبینہ طور پر سرِعام شراب کی فروخت کے خلاف ایک ماں نے پبلک پوائنٹ کو آڈیو پیغام بھیج کر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔خاتون نے اپنے پیغام میں کہا کہ شراب کی مبینہ فروخت کا سب سے خطرناک اثر بچوں اور نوجوان نسل پر پڑ رہا ہے، اگر اس لعنت کو نہ روکا گیا تو آنے والی نسلیں تباہ ہو سکتی ہیں۔خاتون نے پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ میرپورخاص میں شراب کی مبینہ فروخت کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور بچوں کو اس ماحول سے محفوظ بنایا جائے۔

23/08/2026

میرپورخاص کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی اسکوٹی ریلی، بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت، شہر کی سڑکوں پر منفرد منظر

17/08/2026

سندھ کے عوام کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینے کا فیصلہ کریں، پنجاب میں مریم نواز بہترین کام کر رہی ہیں، سندھ کو پنجاب سے بھی زیادہ ترقی دیں گے: راجا انصاری

Address

Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share