09/09/2025
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_ہر رشتے میں کہیں نا کہیں کوئی تیسرا اس انتظار میں ضرور ہوتا ہے کہ کب کوئی بگاڑ پیدا ہو آپکے رشتے میں اور وہ مکمل طور پر آپکا وہ رِشتہ ختم کروانے میں کامیاب ہو جائے جب کے آپ سے بہتر آپکے رشتے کو کوئی اور نہیں سمجھ سکتا اس لیے جب بھی آپکو لگے کے آپکو اپنے رشتے کے متعلق کوئی بھی بات کسی تیسرے کو بتانے کی ضرورت ہے تو آپ خاموش ہو جائیں اور کچھ دیر بیٹھ کر بس اتنا سوچیں کے آپ جس رشتے میں اتنا عرصہ تھے وہ کیوں تھے کیا کسی تیسرے کی وجہ سے اگر ہاں تو پھر آپ بتا دیجیے کسی اور کو اپنا مسئلہ اگر نہیں تو پھر کبھی بھی کوئی تیسرا شامل نہ کریں... 🙂💔_
*🍷•❥