07/09/2026
🚨 **گزشتہ روز ڈمپر حادثے کے بعد آج ایک اور افسوسناک واقعہ!**
چکرا گوٹھ کے قریب بس کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ عوام نے بس کو روک لیا۔ آخر کب تک ہمارے بچے سڑکوں پر ایسے حادثات کا شکار ہوتے رہیں گے؟ 💔