foji releation job

foji releation job khabrain, pakistani khabrin, foji relation job, fouji reletion job, nokri, wakeel, jobs, local khbri

23/02/2025
23/01/2025

(ایوان صحافت ٹنڈو جان محمد سے خبر ) ٹنڈو جان محمد کے نواحی گاؤں 202 کے فقیر محلہ میں فقیر سلیمان کے گھر کو اچانک آگ لگ گئی اور سلیمان فقیر کے گھر کا سامان جل کر راکھ ہو گیا جبکہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

21/01/2025

ايوان صحافت ٹنڈو جان محمد
اے سی سرکل امير احمد ميمن۔ سنده پوليس سميت رينجرز کی مدد سے بجلی بلوں کے بقاياجات اور غيرقانونی کنيکشن چلانے والوں کے خلاف کارروائ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

14/10/2024

تمام دوست خوش رہیں آباد رہیں
دوسروں کا خیال رکھیں
اپنے لیے اپنے رب سے مانگیں

13/10/2024

جمیعت علمائے اسلام کیطرف سے 21 نکاتی ایجنڈہ زور و شور سے تیار کرلیا گیا ہے۔


1- آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہو، یعنی سینئر موسٹ آرمی چیف بنے۔

2- کسی بھی سرکاری عہدے بشمول آرمی چیف کے، کوئی ایکسٹینشن نہیں ہو گی، مکمل پابندی عائد کرنا ہوگی۔

3- کسی بھی ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی افسر کی سول اداروں میں بھرتی پر پابندی ہونی چاہیے۔

4- وزیر اعظم ہاؤس میں ملٹری سیکرٹری کے دفتر کو فی الفور بند کرنا ہو گا، فوجیوں کا حکومتی اور سیاسی امور سے کوئی دور کا بھی واسطہ نہیں ہونا چاہیے۔

5- وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پاک بحریہ اور پاک ائیر فورس کے حوالے کی جائے۔

6- تمام سول اور فوجی افسران کی مراعات برابر ہوں۔ ہسپتال، سکول، کالج، یونیورسٹی، گولف کورس، کلب، پلاٹ، گھر، پینشن، تنخواہ سب برابر ہوں، ایک چپڑاسی اور جنرل کے بیٹے کو ایک جیسی تعلیمی اور صحت کی سہولیات ملیں۔

7- بطور جنرل ترقی سے قبل افسر سے حلف نامہ لیا جائے کہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ 10 سال تک بیرون ملک ملازمت یا کاروبار یا انویسٹمنٹ یا شہریت یا رہائش نہیں رکھ سکتا۔

8- آئی ایس آئی کو ری سٹرکچر کر کے وسیع تر قومی مفاد سے جوڑا جائے۔ بھارت، ترکیہ اور یورپ کے ماڈل پر جاسوسی کا نیا نظام بنایا جائے، جو سویلیئن بالادستی کا عکس ہو۔ فوج کے تین ادارے اپنی اپنی انٹیلی جینس ایجنسی کو صرف اپنے دفاعی نظام سے متعلق کریں۔

9- سول سروس اکیڈیمی اور جوڈیشل اکیڈیمی کو ری سٹرکچر کیا جائے، سول اور جوڈیشیل ریفارمز سے پرانے نظام کو دفن کیا جائے، فوج سے سفارشی افسران کی سول سروس میں سالانہ بھرتی بند کی جائے۔

10- فوج پر ہر قسم کے کاروبار پر پابندی ہونی چاہیئے۔

11- عدلیہ کے ججوں کے احتساب کیلئے whistle blower کا نظام بنایا جائے۔

12- دفاعی پالیسی کو ری وزٹ کیا جائے اور دفاعی بجٹ میں 50% کمی لائی جائے۔

13- آئی ایس پی آر ادارے کو صرف پیشہ وارانہ حدود میں رکھا جائے۔

14- مطالعہ پاکستان کے سلیبس میں 1971 کی شکست، جمہوریت کی اہمیت اور غیر جمہوری قوتوں کے کردار کو شامل کیا جائے۔

15- ریٹائرڈ جج یا بیوروکریٹ کی پبلک سیکٹر میں ریٹائرڈمنٹ کے بعد نوکریوں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور دس سال تک ملک سے باہر نوکری، کاروبار اور رہائش پر پابندی ہونی چاہیئے۔

16- تمام سرکاری افسروں کی دوران ملازمت اور ریٹائرڈمنٹ کے بعد ٹیکس ریٹرن کو پبلک رکھا جائے، اسمیں بیوی اور بچوں کی ٹیکس ریٹرن کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ تمام کرپٹ گورنمنٹ افسران بیوی بچوں کے نام پر کرپشن کے پیسے سے جائیدادیں بناتے ہیں۔

17- الیکشن کمیشن کا ادارہ نئے سرے سے ری سٹرکچر کیا جائے اور EVM اور ڈیجیٹل ووٹنگ کے نظام کو لایا جائے۔

18- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الیکشن کے دوران گھر بیٹھے ڈیجیٹل ووٹ کا نظام بنایا جائے۔

19- ہمسایوں بھارت، افغانستان، چین، ایران اور ریجنل ممالک ترکیہ، وسطی ایشیائی ریاستیں اور روس کیساتھ ترجیحی بنیادوں پر تعلقات بہتر کیئے جائیں۔

20- کشمیر پر یو این کی قرارداد والا اصولی موقف رکھا جائے اور اپنی معاشی حالت بہتر کر کے اس ایشو پر اپنی آواز کو مضبوط کیا جائے۔

21- فلسطین کیلیئے سپیشل ٹاسک فورس بنائی جائے اور انکی مالی، معاشی، عسکری، اخلاقی مدد کی جائے، اگر یورپ یوکرین کیلیئے یہ سب کچھ کر سکتا ہے تو ہم کیوں نا فلسطین کے مظلوم عوام کیلیئے کچھ کریں۔
اللّه سے دعاء کریں کہ قبول پارلیمنٹ ہوجائے

01/04/2023

جنکے سر پر ڈوپٹہ ہونا چاہئے وہ ننگے سر کھڑی ہیں۔۔۔۔

یه مضمون ایک یہودی نو جوان کا هے عربی سے اردو ترجمہ۔

میں یہودی هوں اور اپنے یہودی ھونے پر فخر کرتا ہوں جبکه تم اب مسلمان کہلاتے ھوئے شرماتے ھو....جبکہ آج دنیا میں هماری حکومت هے
تم نے دیکها که هم نے تمهارے ساتھ کیا کیا؟
هم تمهاری سڑکوں پـ پھرے تو همیں تمهارا حال پسند نہیں آیا...
تو پته هے هم نے کیا کیا؟
بہت آسانی سے تمهاری لڑکیوں💇👧🙋 کے سروں سے حجاب اتروادیا...
دوسرے طریقوں سے قرآن📖 بهی بهلوادیا..
تم لوگوں کے پاس اپنا لباس🎽👚👗 بهیجا
اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاه هیں...اور تمہاری تہذیب کا لباس تمہارے بازاروں میں ڈھونڈے نہیں ملتا
اور مزے کی بات یہ هے کہ تم نے سب قبول کرلیا...👍
کیا تم کو نہیں معلوم که یہی حال قوم لوط کا تها...
کتنے بےوقوف هو تم...که کہتے رهتے هو:
یہودیوں نے هماری زمین چهین لی..قرآن📖 اور سنت کو ختم کروادیا...
تم کہاں مر گئے هو..؟
کچھ کیوں نہیں کرتے؟
سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں👧🙋ایسے لباس میں گهوم رهی هیں کہ نام کو لباس ھے پہلے ہم نے تمھاری عورتوں کا حجاب اتارا پھر چادریں🧕🏻 پھر ڈوپٹہ🙎🏻 پھر لباس چست کیا🤷‍♀ شلواریں أنچی کیں اب شلوار کی جگہ ٹائیٹس 🚶🏻‍♀پہنادیا ہم نے انھیں بازاروں راستوں میں برہینہ کردیا اب وہ ہمارا بنایا ھوا لباس فخر سے پہنتی ہیں اور تمھارا لباس پہنتے ھوۓ انھیں شرم آتی ھے ...کیا مضحکه خیز بات هے...
تمہارا حال بہت برا هوگیا👎
همیں تم لوگوں کی تعلیم📒📚میں ترقی پسند نه آئی تو هم نے تمہارا نصاب بدلوادیا...
اور تمہارے ٹیلی ویژن📺 کو ذلت آمیز پروگراموں اور شرم ناک ڈراموں میں بدل دیا...
تمہیں اور تمھارے علماء کو کچھ بولنے کی ضرورت نہیں..تمہارا چپ رهنا هی بہتر هے...😷
هم نے تمہارے نوجوانوں کو بهٹکا دیا...😐
ایک دور تها که تم ایک پاکیزہ اور غالب امت تهے...آج تم ذلت کی پستیوں میں اترگئے هو...بےچارے!😫😫
هم نے محسوس کیا که تم لوگوں کی زبان عربی بہت خوب صورت هے جس سے تم قرآن📖 پڑهتے هو...اور اهل جنت کی بهی یہی زبان هوگی.......تو هم نے تمہاری زبان کو بے فائدہ اور فضول قراردیا...اور تم لوگوں نے فورا"یقین کرلیا...پهر تم دوسری زبانوں پر فخر کرنے لگے
(ہائے..بائے..هیلو..مرسی..برستیج.....وغیرہ وغیرہ)
اور تم نے اپنے دعائیه خوب صورت کلمات(السلام عليكم) کو چهوڑ کر انهی کا استعمال شروع کردیا اور هم تمہیں اسی طرح پسند کرتے هیں
اور همیں یه بهی پسند نہیں آیا که تم لوگوں کو متحد دیکهیں... تو هم نےتمہاری مسجدوں🕌🕌 کو اڑادیا اور الزام بهی تم پر هی لگایا...
اس سے تمہارے درمیان باهمی لڑائیاں🔪🗡🛡💣☠شروع هو گئیں..
هم نے تمہارے دین کا گہرائى سے مطالعہ کیا اور جهوٹے فتوؤں کے ذریعے تمہیں تمہاری راه سے هٹا دیا....
هم نے تمہارے درمیان نفرت اور فساد کی آگ بهڑکائى جو تب تک نہیں بجهے گی جب تک که تم سب😫😫 کو جلا کر راکھ نہ کردے ...
تمہارے گهر👨‍👩‍👧‍👧👨‍👩‍👦‍👦 والے اب جدید مشینی ایجادات 🖥💻📲📱💾💿💽📼کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں...
هم نے طرح طرح کی کمپیوٹر گیمز🎲🎯🎮👾🎼🎧🎻🎤 ایجاد کیں، جن میں کهو کر تم قرآن📖 کو بهول گئے...اپنے علماء👳 کو بهول گئے...مسلمان سائنس دانوں🕵👮👲 اور ان کے کارناموں کو بهول گئے...تمہاری نئى نسل ایسی نسل هے جو حق بات کہتے هوئے ڈرتی هے...
😐😖😫😣
ھم یہودی قوم... اس بات پر فخر کرتے ہیں که تعداد میں اس قدر تهوڑے ھونے کے باوجود ھم نے تمہیں بہت آسانی سے گوشت کے ٹکڑوں کی مانند خرید لیا...
اور تمہیں اس کا کوئی ملال نہیں...تم خوش 😃اور مست🙃 ھو................ #⃣ #⃣

نوٹ: جہاں تک ممکن ھو مسلمانوں کی بڑی تعداد کو یہ پیغام پہنچائیں .....
تلخ سہی لیکن ھے حقیقت .....

جزاكم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔

01/04/2023

😀😀😀

مفتیانِ بنک سے معذرت کے ساتھ۔

"کسی اسلامک بینک کے ایک شریعہ ایڈوائزر ایک دفعہ گاڑی چلانے کے دوران موبائل فون پر باتیں کرتے ہوئے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔

پولیس والے نے پوچھا چلان کروں یا 500 چائے پانی کا خرچہ دیں گے؟

مفتی صاحب نے پولیس والے کو بولا کہ جرمانے کی ضرورت نہیں ہے اور رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہوتے ہیں مگر میں اسکا ایک اسلامی حل نکال سکتا ہوں"۔

پولیس والا حیرت سے کھڑا منہ تکتا رہا۔۔

مفتی صاحب نے اپنی گھڑی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میں تمھیں 500 میں بیچتا ہوں۔۔ بولو قبول ہے؟

پولیس والے نے مفتی کو گھور کر دیکھا اور سوچا کہ یہ ہزاروں کی گھڑی مولوی 500 میں بیچ رہا ہے فائدہ میرا ہی ہے۔ یہ سوچتے ہی پولیس والے نے فوراً پیسے نکال کر مولوی کے ہاتھ میں دیے اور بولتا لاؤ دو گھڑی۔

مفتی صاحب مسکرا کر بولے کہ صبر کرو ابھی اسلامی ٹرانزیکشن مکمل نہیں ہوئی۔ اس ٹرانزیکشن میں گھڑی کے مالک اب تم ہو لیکن استعمال کنندہ میں ہی ہوں۔

پولیس والے کا منہ کھلا رہ گیا!!! مفتی صاحب نے جیب سے ایک 1000 کا نوٹ نکال کر پولیس والے کو پکڑایا اور بولا کہ یہی گھڑی اب میں واپس تم سے خرید رہا ہوں۔ ٹھیک ہے؟

پولیس والے نے پوچھا مفتی صاحب سمجھ نہیں آئی کہ آپ کر کیا رہے ہیں؟

مفتی صاحب نے سمجھایا کہ یہ گھڑی میں نے تم کو 500 میں بیچ کر 1000 میں واپس خرید لی اور عین اسلامی اصولوں کے مطابق حلال خرید و فرخت کا سودا باہمی رضامندی کے ساتھ مکمل کرکے رشوت جیسے حرام کام سے خود بھی بچا اور تم کو بھی بچا لیا۔۔😜

01/04/2023

Follow me please and please for request only ooonly and follow

01/04/2023

(ٹنڈو جان محمد) کے کے کامیابی کے بعد # ربو__روڈ (ٹنڈو جان محمد) میں ایک دفا پہر سے آفتدا کر دیا گیا ہے

1 #2023年

Address

Karachi

Telephone

+923017524713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when foji releation job posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share