Zahida Munir

Zahida Munir This Page is to Motivate about Online Earning & Tech.You can check my Youtube Channel "Zahida Munir"
(2)

05/06/2026
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،ہماری زندگیوں کو خوشیوں، آسانیوں اور برکتوں سے بھر دے 🤲اللہ...
22/03/2026

🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
ہماری زندگیوں کو خوشیوں، آسانیوں اور برکتوں سے بھر دے 🤲

اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور ہر آنے والا دن ہمارے لیے خیر و برکت اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ 🌸

"شب قدر مبارک"❤️💫✨کبھی شب معراج ،کبھی شب برات اور کبھی شب قدردیتا ہے ،کتنا مہر بان ہےمیرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتاہے...
17/03/2026

"شب قدر مبارک"❤️💫✨
کبھی شب معراج ،کبھی شب برات اور کبھی شب قدر
دیتا ہے ،کتنا مہر بان ہےمیرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتاہے،یااللہ آ ج کی مبارک رات کے صدقے
ہم سب کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما دے ۔امین ثم آمین 🤲🤲🤲

رمضان مبارک! اللہ آپ کو خوشیوں سے بھر دے.یہ مہینہ آپ کے لیے رحمتوں کا باعث بنے۔رمضان مبارک.
18/02/2026

رمضان مبارک! اللہ آپ کو خوشیوں سے بھر دے.
یہ مہینہ آپ کے لیے رحمتوں کا باعث بنے۔
رمضان مبارک.

14/02/2026

*﷽° السلام علیکم!*

*آج کی بات*

دینے والا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا،
لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے ہیں۔

اس کائنات میں صرف *الله کی رحمت* کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کر جو چاہے لے جائیں۔
*الله پاک* ھم سب کی نیک خواہشات و مقاصد کی تکمیل میں اسانی فرمائے،

*آمین یا رب العالمین*

شب برات آ گئی ہے انتہائی نازک رات ہے اللہ کی بارگاہ میں لوگوں کے عمل پیش ہوتے ہیں۔میں نہایت ہی رحمدل اور مہربان سے دعا ہ...
03/02/2026

شب برات آ گئی ہے انتہائی نازک رات ہے اللہ کی بارگاہ میں لوگوں کے عمل پیش ہوتے ہیں۔
میں نہایت ہی رحمدل اور مہربان سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی تمام کوششوں میں برکت عطا فرمائے ، اور آپ کو کامیابی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔
آپ اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کرے اور مشکل وقت میں آپ کے ساتھ رہے ،
انشاء اللہ
زاہدہ منیر

Address

Karachi
75100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahida Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahida Munir:

Share