Awami Taqat

Awami Taqat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Taqat, Media/News Company, Karachi.

21/12/2024

کراچی حسن اسکو ائر کے قریب پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج، شہریوں نے واٹر ٹینکروں کے والز کھول کر پانی ضائع کردیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں 15دن پانی نہیں آرہا ، انتظامیہ خاموش

26/08/2020

کراچی : ڈاکڑ ماہا خودکشی کیس کا معاملہ، ماہا کے والد کا ویڈیو

کراچی : مجھے میری چھوٹی بیٹی نے ماہا کی خودکشی کے بعد سارے سنگین معاملات سے اگاہ کیا ، والد آصف علی شاہ

کراچی : مقدمہ میں نامزد ملزمان ایک گینگ کی صورت میں ڈیفینس میں کام کر رہے ہے ، سید آصف علی شاہ

کراچی : جنید اور میری بیٹی کی آپس میںشادی کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بیناد ہیں ، والد آصف علی شاہ

کراچی : جنید کی بہین مہوش میری بیٹی ماہا کی دوست تھی ، جس نے تعلق جنید سے کروایا ، والد

کراچی : یہ اباش لڑکے مختلف لڑکیوں کو نشہ کا عادی بنارہے ہیں ، والد آصف علی شاہ کا انکشاف

کراچی : میں ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ، والد

کراچی : میری بیٹ تو چلی گئی میں چاہتا ہوں کسی اور کی بیٹی کے ساتھ ایسا نہ ہو ، والد

کراچی : کراچی پولیس اور سندھ حکومت کیس میں تعاون کر رہی ہے ، والد آصف علی شاہ

کراچی : پولیس اس کیس میں سعد نصیر ، تابش اور عرفان قریشی کو حراست میں لے چکی ہے ،

کراچی : کیس مین نامزد جنید اور وقاص تاحال مفرور ہیں ۔

*(تلاش ورثا)*ایدھی انفارمنشن بیورو کراچی کو آج  گلبہار کے علاقے سے ایک بچی ملی ھے جو اپنانام تنزیلہ دختر ندیم عمر 08  سا...
30/07/2020

*(تلاش ورثا)*

ایدھی انفارمنشن بیورو کراچی کو آج گلبہار کے علاقے سے ایک بچی ملی ھے جو اپنانام تنزیلہ دختر ندیم عمر 08 سالہ بتاتی ہے میڈیا سے درخواست ہے بچی کے ورثا کی تلاش میں ایدھی فاونڈویشن کی مدد جائے،
رابطہ نمبر:
0213 2315555
0213 2315120

24/07/2020

ایس ایس پی نوشیروفیروز الطاف لغاری نے شکارپور کو علاقہ غیر قرار دے دیا

22/07/2020

مال کی تقسیم ابھی تک جاری ھے۔۔۔۔

جامشورو کے غریب ڈرائیور کے اکائونٹ میں 49 لاکھ کی رقم آگئی،
سومار چنا اکائونٹ میں اتنی بڑی رقم دیکھ کر حیران و پریشان

میرے اکاونٹ میں پتہ نہیں کہاں سے اتنے پیسے آگئے ، سومار

بینک انتظامیہ نے میرا اکائونٹ عارضی طور پر بند کردیا ہے ، سومار

15/07/2020

story

08/07/2020

کراچی: سچل گوٹھ میں بیکری پر کریکر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

05/07/2020

کراچی میں شہری اسٹریٹ کرمنل سے پریشان

کراچی:نیو کراچی بلال کالونی میں شہروں نے فلمی انداز میں دو ملزمان کو پکڑ لیا

کراچی:موٹرساہیکل سوار ملزمان کا شہری کافی دیر تعاقب کرتے رہے

کراچی؛ملزمان کو بائیک سوار شہری نے جان پر کھیل کر روکا

کراچی:ایک ملزم ساتھی کو چھوڑ کر بھاگا ،فوٹیج

کراچی:شہریوں نے دوسرے ملزم کو بھی دھوج لیا

01/07/2020

اسٹاک ایکسچینج حملے کی ایک اور سی سی ٹی وی سامنے اگئی

دہشت گردوں کے حملہ کرتے ہی سیکورٹی گارڈ کو پوزیشن تبدیل کرتے دیکھا جاسکتا

ایک پولیس اہلکار کو عمارت میں داخل کے دوران دہشت گردوں پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے

پولیس اہلکار دہشت گردوں کو روکنے کے لئیے فائرنگ کرتا ہوا اپنی جگہ تبدیل کرتا ہے

دوسری ویڈیو میں ایک گارڈ زخمی حالت میں بھاگتا ہوا عمارت میں آیا

دو پولیس اہلکاروں دیوار کے ساتھ مورچہ بند ہوگئے

ایک اہلکار اور دہشت گرد میں فائرنگ کے دو با دو مقابلہ ہوتا رہا

پولیس اہلکار مقابلہ کرتے رہئے دہشت گردوں کو عمارت میں داخل ہونے نہیں دیا

پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد اندر داخل نہیں ہوسکا اور مارا گیا

28/06/2020



کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

کراچی: کورنگی میں گاڑی کی درخت سے ٹکر تین نوجون شدید زخمی، پولیس

کراچی: زخمیوں کی شناخت احسن، ایاز اور فراز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس

کراچی: زخمی فراز دوران اعلاج دم توڑ گیا، پولیس

کراچی: تینوں افراف گاڑی چلانے کے دوران ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہے تھے، پولیس

حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، پولیس

16/06/2020

اس کو فوری گرفتار کر کے تفتیش کی جانی چاہیے ہے !!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Taqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share