Hamdard News

Hamdard News ہمدرد نیوز حق سچ کے ساتھ مظلوم عوام کا ہمدرد

03/08/2025

بشپ نذیر عالم کی عیادت کہ لیے ”نیشنل پریس کلب کہ صدر افضل وارثی“غریب کی آواز سوشل ٹی وی کہ C.E.O .رانا محمد قربان“ ینگ سٹار ٹی وی کہ C.E.O. قیصر خان “ یعقوب شہزاد “ غلام عباس “ عہددیران کی ملاقات اور ان کو اقلیتی برادری پاکستان امن واتحاد اگاہی کا چیف ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے پر مبارکںاد دی اور ان کی صیحت یابی کہ لیے دعا کی

07/07/2025

کراچی : ملیر ٹاؤن میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کا آغاز امام بارگاہ محمدی ڈیرہ ملیر پندرہ سے ہوا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ملیر مندر پر پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے جلوس کے استقبالیہ کیمپ پر عزاداران حسین کو پانی اور شربت پیش کیا اور انتظامات کا خود جائزہ لیا۔
ہمدرد نیوز کے رپورٹر لائق بٹ کی رپورٹ

02/07/2025

محرم الحرام کا مرکزی جلوس تھانہ ملیر سٹی کی حدود میں پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی رینجرز ونگ کمانڈر کرنل عاکف، ایس ایس پی ٹریفک شوکت علی کھٹیان سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی موقع پر موجود تھے۔
ہمدرد نیوز کے رپورٹر لائق بٹ کی ملیر سے رپورٹ

02/07/2025

کلاکوٹ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکلز کے پارٹس خریدنے اور فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا
ہمدرد نیوز کے رپورٹر ملنگ خان تنولی کی رپورٹ

02/07/2025

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی ہدایت پر ضلع کورنگی میں شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہ کرنے کے لیے خصوصی آگاہی پروگرامز کا انعقاد کیا
ہمدرد نیوز کے رپورٹر صداقت خان سواتی کی رپورٹ

01/07/2025

آزاد کشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عتیق الرحمٰن برسالوی کی جانب سے شعبہ تعلیم اور پنجاب ورکس سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والی اہم شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ تقریب کا انعقاد۔

01/07/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ٹی ایچ کیو اسپتال حضرو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈاکوؤں سے مقابلے میں زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل عبدالرحمن کی عیادت کی۔
ہمدرد نیوز کی رپورٹ۔

29/06/2025

ہرنائی لیویز فورس کی کامیاب کارروائی کل ہرنائی سے چوری ہونے والی فیلڈر گاڑی کو ژوب سے برآمد کرلیا اہلیان ہرنائی نے ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ۔ رسالدار لیویز ملک حبیب اللہ ترین۔ ایس ایچ او ژوب محمد ایوب مندوخیل۔ حوالدار گل زمان ترین اور اسکی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا

29/06/2025

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا اور کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک نے محرم الحرام 2025 کے پیش نظر ضلع اٹک کا دورہ کیا۔
ہمدرد نیوز کی رپورٹ

29/06/2025

ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق یوم عاشور کے پیش نظر ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ سمیت مشکوک قسم کے علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کا آغاز کردیا گیا
ہمدرد نیوز کی رپورٹ

28/06/2025

بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے ضلعی پریس سیکرٹری عبداللہ ترین کی قیادت میں پریس کانفرنس کی۔
عبداللہ ترین نے الزام لگایا کہ وفاقی بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس شامل تھا، مگر بلوچستان حکومت نے وعدے کے باوجود عملدرآمد نہیں کیا۔ ہمدرد نیوز کی رپورٹ

28/06/2025

خٹک قومی اتحاد پاکستان کے بانی و چئیرمین مسمل خان خٹک نے ایلیزبری آکسفورڈ انگلینڈ کے مئیر راج ولی خان خٹک سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی ہمدرد نیوز کی رپورٹ

Address

Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdard News:

Share