22/02/2026
لائیو : 15 منٹ قبل کراچی فائیو اسٹار چورنگی ناظم آباد کے پاس فلیٹ میں شدید ترین دھماکہ جس کی آواز گلستان جوہر تک سنی گئی ۔ دھماکہ کی آواز اور آگ سے معلوم ہوتا ہے یہ سلینڈر نہیں بلکہ بارود تھا ۔ تاحال آگ بھڑک رہی ہے ۔ ممکن ہے یہاں دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہو