
23/07/2025
ملت صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی میزبانی میں متحدہ علماء پاکستان صوبہ پنجاب یونٹ اور آرٹس کونسل راولپنڈی کے اشتراک سے شہادت امام حسین ؑ سیمینار میں شرکت۔ ایران کے کلچرل قونصلر مجید مشکی، متحدہ علماء محاذ کے بانی جنرل سیکرٹری مولانا محمد امین انصاری، ممتاز نور بخشی عالم دین علامہ سید علی الموسوی نور بخشی، ممتاز شیعہ عالم دین علامہ عارف حسین واحدی , جرنیل اہل سنت علامہ حافظ محمد اقبال رضوی، تحریک نوجوانان پاکستان عبداللہ حمید گل سمیت متعدد علما و اسکالرز نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
MUM Media
Noorbakhshia.com