CCTV VIEW

16/05/2025

Gulshan e Hadeed

Eid Mubarak
30/03/2025

Eid Mubarak

کراچی کے علاقے گلبرگ میں 3 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم رکشہ ڈرائیور نکلا، ملزم نصیر نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ پو...
10/10/2024

کراچی کے علاقے گلبرگ میں 3 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم رکشہ ڈرائیور نکلا، ملزم نصیر نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رکشہ ڈرائیور نے بچی کو گلےمیں پھندا لگا کر قتل کیا، پھر لاش بوری میں ڈال کر گلی میں پھینک دی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی وڈیو میں ملزم کو بچی کو بوری میں لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ایس ایس پی نے بتایا تھا کہ بچی صبح اسکول جانے والے بہن بھائیوں کے پیچھے نکلی تھی، پھر 7 بج کر 30 منٹ پر گھر سے کچھ فاصلے پر مردہ حالت میں ملی تھی۔

ایس ایس پی کے مطابق بچی 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی، جس کے والد عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCTV VIEW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share