Awami bol

Awami bol awami bol

پی پی پی بلاول بھٹوزرداری  امریکا میں
12/07/2021

پی پی پی بلاول بھٹوزرداری امریکا میں

آزاد کشمیر انتخابات جلسہ (مظفرآباد ) مریم شریف صاحبہ عورت ہیں احترام ضروری ہے لیکن ان کے پیچھے حفاظت پر تین خواتین بشمول...
09/07/2021

آزاد کشمیر انتخابات جلسہ (مظفرآباد )

مریم شریف صاحبہ عورت ہیں
احترام ضروری ہے
لیکن ان کے پیچھے حفاظت پر تین خواتین
بشمول مریم اورنگزیب کے وہ بھی کسی کی بیٹیاں ہیں
ان کے پیچھے مرد حضرات کیوں کھڑے ہوتے ہیں ؟
جو معیار مریم شریف کے لئے ہے وہ باقی خواتین کے لئے بھی ہونا چاہئیے
بادشاہت ختم ہونی چاہئیے

اسمبلی میں "چارپائی"  لانے پرہنگامہ  15سے زائداراکین اسمبلی کے داخلے پرپابندی  سعیدغنی،مکیش اورسردارشاھ سمیت 3وزراءکے دا...
29/06/2021

اسمبلی میں "چارپائی" لانے پرہنگامہ
15سے زائداراکین اسمبلی کے داخلے پرپابندی

سعیدغنی،مکیش اورسردارشاھ سمیت 3وزراءکے داخلے پربھی پابندی ہوگی

سیکریٹری سندھ اسمبلی نے اپوزیشن اراکین کے داخلے پرپابندی کی تصدیق کردی جبکہ حکومت کے7 اراکین کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا

نوٹیفیکیشن میں پیپلزپارٹی کے 7اراکین اور تحریک انصاف کے8اراکین شامل ہیں

حکومت کے7 اراکین میں سعید غنی ، مکیش چاولہ ، شرجیل میمن ،برہان چانڈیو،سردارشاھ، امداد پتافی، گنور اسران کے اسمبلی میں داخلے پرپابندی عائدکردی گئی ہے

اپوزیشن کے 8اراکین میں رابستان خان، سعیداحمد ، عدیل احمد،شاھنوازجدون،محمدعلی عزیز، ارسلان تاج، راجہ اظہرخان اور بلال احمد کے داخلے پرپابندی ہوگی

پابندی کے جاری نوٹیفیکشن پر اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج دُرانی کے دستخط موجود ہیں


‏سب سے بڑی خبر‏ڈپلومیٹک انکلیو:تاریخ کی سب سے بڑی چوری‏اٹالین ایمبیسی اسلام آباد  کے ویزہ لاکر روم سے 1000 شینجن ویزہ سٹ...
29/06/2021

‏سب سے بڑی خبر

‏ڈپلومیٹک انکلیو:تاریخ کی سب سے بڑی چوری
‏اٹالین ایمبیسی اسلام آباد کے ویزہ لاکر روم سے 1000 شینجن ویزہ سٹکرز چوری
‏ایمبیسڈر نے ⁦‪‬⁩ اور ⁦‪‬⁩ کو تحقیقات لیے خط لکھ دیا
‏چوری ہونے والے 750 شینجن ویزہ سٹکرز سیریل نمبرز ITA041913251 تا ITA041914000‏جبکہ 250 ویزہ سٹکرز کا سیریل نمبر ITA041915751 تا ITA041916000 بتایا گیا ہے
‏ایمبیسی اٹلی نے ⁦‪‬⁩ اور ⁦‪‬⁩ سے استدعا کی ہے کہ ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر ان سیریل نمبرز کے حامل پاسپورٹس پر سفر کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے اور ایمبیسی کو مطلع کیا جائے

[ پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی ہے ،حریم شاہ کراچي:معروف ٹک ٹاکرحريم شاہ نکاح کےبندھن سےمنسلک شوہرکاتعلق پي...
27/06/2021

[ پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی ہے ،حریم شاہ
کراچي:معروف ٹک ٹاکرحريم شاہ نکاح کےبندھن سےمنسلک
شوہرکاتعلق پيپلزپارٹی سےہےاوررکن سندھ اسمبلی ہيں،حريم شاہ
نکاح کی تقريب ميں شوہرکے اہلخانہ اوررشتےدارشريک ہوئے
شوہرنےنام ظاہرکرنےکی اجازت نہيں دیہے،حريم شاہ
آئندہ چندروزميں شوہرکيساتھ ترکی روانہ ہورہی ہوں،حريم شاہ

سندھ سرکار نے  تھر کی 25 دیہوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے الائونس کی منظوری دے دی۔محکمہ فنانس...
16/06/2021

سندھ سرکار نے تھر کی 25 دیہوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے الائونس کی منظوری دے دی۔
محکمہ فنانس کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 11 کے ملازمین کو دس ھزار، 12 سے 16 کے مزامین کو بیس ھزار، گریڈ 17 کے ملازمین کو 90 ھزار اور 18 سے بیس گریڈ کے افسران کو ایک لاکھ چالیس ھزار تک کا الائونس دیا جائے گا۔

15/06/2021

قومی اسمبلی اپوزیشن اور حکومتی اراکین کا
بجٹ بک سے ایک دوسرے پر وار

15/06/2021

سید مراد علي شاهه 25 ارب خساري وارو 1477ارب جو بجٽ پيش ڪري ڇڏيو ـ ـ

سنڌ اسمبلي ۾ بجٽ اجلاس دوران

11/06/2021

Firdos-Ashiq-Awan will lodge women harassment case against Dr. Qadir Khan Mandokhail 😳🤔😃😂

09/06/2021

تلخ کلامی پر فردوس عاشق اعوان نے قادر خان مندوخیل پیپلزپارٹی کے ایم این اے کو تھپڑ مار دیا

09/06/2021

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ امریکا روانہ ہوگئے

09/06/2021

پيسو پيسو بس پيسو
سڄوڏينھن ھڪ ئي تسبيح آهي ـ

چيف سيڪريٽري سنڌ جو دادلو آفيسر اسسٽنٽ ڪمشنرناظم آباد اشتياق منگي معطل ٿي ويو ـ ـ ـ !!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami bol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami bol:

Share