
18/06/2025
یہ ہیں یوتھ آف شانگلہ کور کابینہ کے سربراہ، جناب فضل معبود صاحب، جنہوں نے شانگلہ کے نوجوانوں کی رہنمائی اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بے مثال کردار ادا کیا ہے۔ آپ نہایت نرم مزاج، انسان دوست، اور ایک بااثر موٹیویشنل اسپیکر ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم سب کے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے💞