08/02/2024
آج بہت دنوں بعد ایسا لگ رہا ہے کے صبح کوئی امتحان ہے جس میں ہائیٹس مارکس لانے ہیں مسلم امہ کا اور پاکستانی قوم کا لیڈر امتحان میں ہے پہلی دفع ہمارے اوپر آزمائش آئی ہے اتنے دنوں سے وہ اکیلا لڑا رہا ہے اور ہمارے پاس ایک ہی قانونی ہتھیا چھوڑا گیا ہے ووٹ