14/08/2025
فیس بک اور ٹک ٹاک پر وائرل ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ “جیسکا ریڈکلف” نامی ٹرینر کو پیسیفک بلیو میرین پارک میں اورکا (کلر وہیل) نے ہلاک کر دیا۔
تحقیقات سے پتا چلا
https://www.facebook.com/share/v/1JKTGF7eep/
ایسا کوئی ٹرینر یا پارک موجود نہیں۔
واقعہ حقیقت میں پیش نہیں آیا۔
ویڈیو مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی ہے۔
📌 یہ مکمل طور پر فرضی اور جعلی خبر ہے۔