AVCc / CIA Official Sindh Police

AVCc / CIA Official Sindh Police This page objective is to update media personnel and public about good work of Police.

03/09/2025
03/09/2025

*نیوز الرٹ*

*پولیس مقابلہ*

*تھانہ سپر مارکیٹ پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان مقابلہ*

*ایس ایچ او سپر مارکیٹ عدنان بخاری کی بہترین کاروائی*

*مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈکیت گرفتار*
*ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایس یچ او سپر مارکیٹ عدنان بخاری اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی میں مصروف ہیں*
*علاقہ مکینوں کا کہنا تھا ایس ایچ او عدنان بخاری نے جب سے تھانہ سپر مارکیٹ کا چارج سنبھالا ہے ہم سکون کا سانس لے رہیں ہیں کیونکہ ایس ایچ او عدنان بخاری ہر عام و خاص معملات میں ذاتی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں*
*پولیس مقابلے کے بعد عوام نے ایس ایچ او عدنان بخاری سمیت سندھ پولیس کے حق میں سندھ پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے*

20/03/2025

پریس ریلیز
مورخہ:20 مارچ 2025

ڈسٹرکٹ کورنگی شعبہ تفتیش،
ایسٹ زون کراچی،

ایس ایس پی صاحب کورنگی انویسٹیگیشن جناب محمد قیس خان صاحب(PSP) کی ہدایت پر مفرور وہ اشتہاریوں کے خلاف کاروائی،

تھانہ عوامی کالونی تفتیشی ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر811/24 بجرم دفعہ489-ف۔RW 511 مفرور اشتہاری ملزم محمد اختر ولد محمد یونس کو گرفتار کیا۔

2-تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کہ مقدمہ الزام نمبر 1618/23 بجرم دفعہ 365/511/506/504/34 میں دو ملزمان کو گرفتار کیا،
ملزمان کے نام:
1-ارشد علی ولد ارشاد علی،
فراز علی ولد متین،
کو گرفتار کیا جو کہ مقدمہ ہذا میں مفرور تھے،

ترجمان:
ڈسٹرکٹ کورنگی انویسٹیگیشن III.

20/03/2025

*پریس ریلیز*
*مورخہ: 21 مارچ 2025*

*اے وی ایل سی کی ایک اور بڑی کاروائی۔*

*پولیس مقابلے میں لاشاری گینگ کا سرغنہ ہلاک*

*گاڑی چوری / چھیننے کی وارداتوں میں مطلوب ھلاک ملزم کا ساتھی پناہ لاشاری موقع سے فرار۔*

*تھانہ تیموریہ کی حدود سے چوری شدہ ٹویو ٹا کرولا کار اور اسلحہ برآمد۔*

اے وی ایل سی بلدیہ ڈویژن کی کامیاب کارروائی کے دوران بدنام زمانہ لاشاری گینگ کا سرغنہ علی اصغر ولد عبد الفتح پولیس مقابلے میں ہلاک۔

مقابلا گلشنِ مزدور، سعید آباد، بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں ہُوا۔
ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیا گیا تھا، جس میں وہ اپنے فرار ہونے والے ساتھی پناہ لاشاری کے ہمراہ مختلف وارداتوں میں ملوث پایا گیا۔

ہلاک ملزم کراچی میں گاڑیاں چوری اور چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔

ملزم کے باپ عبدالفتح کا بھی سابقہ کرمنل ریکارڈ موجود ہے۔

*ہلاک ملزم علی اصغر کے خلاف مختلف تھانوں میں درج مقدمات:*
نمبر 1: مقدمہ الزام نمبر: 311/2020 – دفعہ381/A، تھانہ گلستان جو ھر۔

نمبر 2: مقدمہ الزام نمبر: 189/2020 – دفعہ 23(1)A، تھانہ مبینہ ٹاؤن۔

نمبر 3: مقدمہ الزام نمبر: 749/2021 – دفعہ 23(1)A، تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن۔

نمبر 4: مقدمہ الزام نمبر: 316/2021 – دفعہ 23(1)A، تھانہ اسٹیل ٹاؤن۔

نمبر 5: مقدمہ الزام نمبر: 19/2022 – دفعہ 23(1)A، تھانہ اسٹیل ٹاؤن۔

لاشاری گینگ کراچی میں گاڑیوں کی چوری اور چھیننے کی بہت سی وارداتو ں میں ملوث ہے۔
مزید تفتیش جا ری ہے۔

ترجمان،

*ایس ایس پی بشیر احمد بروہی،*
*اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی۔*

19/02/2025

کراچی میں 300 سے زائد وارداتیں کرنے والے ڈکیتوں کے سنسنی خیز

Busted
09/02/2025

Busted

29/12/2024

Please avoid Aerial firing.

Address

Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AVCc / CIA Official Sindh Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share