People of Pakistan

People of Pakistan News Page

18/02/2025

خاتون کے سر سے برقعہ تک اتارلیا 😡
شاہ فیصل کالونی میں ہونے والا واقعہ منظر عام پر

18/02/2025

*کراچی میں اسٹریٹ کرائم تھمنے کا نام نہیں، شاہ فیصل کالونی میں کمیونیکیشن کی شاپ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔*

*کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی 01 نمبر سبزی گلی ایس ایس کمیونیکیشن کی دکان پر ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے خاتون کو بھی لوٹ لیا اور دکاندار پر ہوائی فائرنگ بھی کی، فوٹیج*

16/02/2025

کل رات اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی، لوگ سڑکوں پر نکل اۓ اللہ رحم کرے۔ آمین

15/02/2025

Aya hoon kch to leke jaoga !!
😄😄😄

کپ کے ساتھ پرچ کے زمانے بھی چلے گئے جب کبھی ہم چائے پرچ میں ڈال کر پیتے تھے ۔ سیپریٹ چائے بھی اچھے ہوٹلوں میں پی جاتی تھ...
15/02/2025

کپ کے ساتھ پرچ کے زمانے بھی چلے گئے جب کبھی ہم چائے پرچ میں ڈال کر پیتے تھے ۔ سیپریٹ چائے بھی اچھے ہوٹلوں میں پی جاتی تھی ۔

وزراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف سید عاصم منیر ترکیہ کے صدر طیب اردوان کے ہمراہ
13/02/2025

وزراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف سید عاصم منیر ترکیہ کے صدر طیب اردوان کے ہمراہ

12/02/2025

تاریخ 10 فروری 2025 وقت دن 01:40 بجے

دستگیر بلاک 9 ریلوے کالونی میں واردات خواتین سے پرس چھین کر فرار

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

دستگیر بلاک 9 اور 15 میں چوری اور چھینی جانے کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں.

کراچی: شادی میں فائرنگ سے بچی کی ہلاکت، گرفتار پولیس اہلکار دلہے اور ساتھیوں پر مقدمہ درجکراچی کےعلاقے موسیٰ لین میں شاد...
10/02/2025

کراچی: شادی میں فائرنگ سے بچی کی ہلاکت، گرفتار پولیس اہلکار دلہے اور ساتھیوں پر مقدمہ درج

کراچی کےعلاقے موسیٰ لین میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کے جاں بحق ہونےکا مقدمہ گرفتار پولیس اہلکار دلہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکار دلہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں 7 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈاکس تھانے کے ساتھ پولیس کوارٹر میں شادی کی تقریب میں ایس ایم جی، نائن ایم ایم اور 30 بور ہتھیار استعمال ہوئے، ملزم آفتاب کراچی پولیس چیف آفس میں تعینات ہے۔

پولیس کے مطابق بچی کے قتل کا دوسرا مقدمہ بھی بغدادی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا، دلہا اور ساتھی ڈاکس تھانے کے ساتھ پولیس کوارٹر میں فائرنگ کرتے رہے، ڈاکس پولیس نے متعداد خ*ل برآمد کیے ہیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ہوائی فائرنگ کا مقام اور بچی کی ہلاکت کی جگہ میں تقریباً ایک کلو میٹرکا فاصلہ ہے، مقدمے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ▪️

ان سب کی ذمے دار ڈمپر مافیا یا ہماری انتظامیہ (ٹریفک پولیس) ہے ؟؟؟ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر  نے موٹر سائیکل ...
09/02/2025

ان سب کی ذمے دار ڈمپر مافیا یا ہماری انتظامیہ (ٹریفک پولیس) ہے ؟؟؟

ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو ٹکر مار دی، حادثے میں موٹرسائیکل سوار 24 سالہ بھائی حسنین جاں بحق اور اس کی 13 سالہ بہن حجاب شدید زخمی ہوگئی۔ اس حوالے سے متوفی حسنین کے دوست سید عمیس کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے والی 13 سالہ حجاب مارشل آرٹ کی کھلاڑی ہے اور اس نے آج ہی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ مقابلہ جیتنے کی خوشی میں حسنین اپنی بہن کو کھانا کھلانے لے جا رہا تھا کہ راستے میں حسنین کی موٹر سائیکل کو تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر ماری۔ متوفی کے دوست سید عمیس نے بتایا کہ حسنین اور حجاب لانڈھی کے رہائشی ہیں، متوفی والدین کا اکلوتا بیٹا اور دو بہنوں کا بھائی تھا۔

09/02/2025

عوام نے ڈمپر مافیا کا بہترین علاج شروع کردیا۔۔مزید 3 افراد کی ہلاکت کے بعد بڑی گاڑیوں کو پنچر کرنا شروع کردیا

Jo baat hai !!😄😄😄
07/02/2025

Jo baat hai !!
😄😄😄

ہماری خاموشی دو بیٹیوں کے ماں باپ کو دفن کرگئی اگر نے پہلے آواز اٹھائی ہوتی تو یہ زندہ ہوتے اگر اب بھی خاموش رہیں تو اور...
07/02/2025

ہماری خاموشی دو بیٹیوں کے ماں باپ کو دفن کرگئی اگر نے پہلے آواز اٹھائی ہوتی تو یہ زندہ ہوتے اگر اب بھی خاموش رہیں تو اور نقصان ہوگا

06/02/2025

Fire erupted at Imtiaz store building, Gulshan iqbal.

06/02/2025

آج ایس ایس پی ملیر کے حدید وزٹ کے اگلے روز ہی گلشن حدید میں خیبر سیلف اسٹور پر ڈکیتی کی واردات 😢



05/02/2025

وقت:18:05 تاریخ:2025-02-05 دن:بدھ
کراچی: جوہر ملینیئم مال کے قریب ٹریفک حادثہ 01 مرد و 01 خاتون جاں بحق و 02 مرد زخمی۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت:
محمد فاروق ولد شمس العارفین عمر 50 سال (جاں بحق مرد)
نامعلوم زوجہ نامعلوم عمر 50 سال (جاں بحق خاتون)
نامعلوم ولد نامعلوم عمر 50 سال (زخمی مرد)
ضیاء الرحمان ولد محمد فاروق عمر 18 سال (زخمی مرد)۔چھیپا ذرائع۔

05/02/2025

Karachi
Daraz k rider k sath hoa h Daraz k rider k sath hoa h waqia ajj
korangi no #1 Area

04/02/2025

قذافی سٹیڈیم لاہور میں عوام کو گراونڈ میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے باؤنڈری کے چاروں طرف گہری خندق بنا دی گئی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مزید حفاظت کیلئے اس گہری خندق کو پانی سے بھر کے اس میں بڑے بڑے مگرمچھ چھوڑ دینے چاہئیں۔ امید ہے آسٹریلیا، انڈیا اور برطانیہ بھی ہماری اس ایجاد کی نقل کرکے اپنے تمام سٹیڈیمز کے گرد گہری کھدائی کرکے انہیں *خندق و خندق* کر دیں گے، جس سے عالمی کرکٹ کو تاریخی فروغ ملے گا۔ کتنا خوبصورت منظر ہو گا جب *لارڈز یا اوول* کی گراونڈ میں چھکے کی گیند خندق میں گرے گی تو سارے گورے خوشی سے اچھل رہے ہوں گے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share