News Taim PK

News Taim PK news taim pk

15/09/2022
26/08/2022

یا اللہ رحم فرما دے ❤

26/08/2022

آصف زرداری کے بہنوٸ رکنِ قومی اسیمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپرصاحب اپنے حلقے کے سیلاب سے متاثرہ عوام جن کے گھر،مال مویشی،زمینی تباہ ہوچکی ہیں انہوں نے اپنے حلقے میں فی فرد *50 روپیے* جی ہاں *”پچاس روپیے“*

تک مالی مدد کی ہے اگر ہے ایسا کوٸ سخی MNA پورے پاکستان میں تو سامنے آۓ۔🙏😰💔

25/08/2022

‏یہ بے بسی کے آنسو عرش والے تک پہنچ رہے ہیں 😓

ان کا سوال وقت کے حکمرانوں سے ہوگا اور یہ حساب آسان نہیں ہوگا۔۔۔

25/08/2022

‏سبی: یونین کونسل مل گشکوری میں طوفانی بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

25/08/2022

‏سبی کے مضافاتی علاقوں میں سیلابی صورتحال ۔۔۔۔

25/08/2022

ذرا خود پر رکھ کر سوچیں آپ کا چند سال کا لخت جگر آپ کی آنکھوں کے سامنے پانی میں بہہ رہا ہو۔۔۔😭

25/08/2022

128 سالہ قدیم پل ٹوٹ گیا،کوئٹہ کا ملک سے رابطہ منقطع

رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ، مونس الہٰی نے عنقریب گرفتاری کا عندیہ دے دیا
25/08/2022

رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ، مونس الہٰی نے عنقریب گرفتاری کا عندیہ دے دیا

ڈوبتا سندھ اور ہمارے حکمران 😰😢
25/08/2022

ڈوبتا سندھ اور ہمارے حکمران 😰😢

25/08/2022

تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے امدادی ٹرک روانہ شکریہ تحریک لبیک پاکستان کی یہ وقت لوگوں کی مدد کرنا کا ٹائم ہے

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا ہے:سعد رضویمزیدتفصیلات: https://pnntv.pk/2
25/08/2022

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا ہے:سعد رضوی
مزیدتفصیلات: https://pnntv.pk/2

Address

Nazimabd
Karachi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Taim PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share