08/07/2025
ماڈل و ادکارہ حمیرا اصغر نے ’ احسان فراموش’ اور ’ گرو ’ سمیت کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جب کہ وہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی تھیں۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں فلیٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔