Ghufran Khan PTI

Ghufran Khan PTI politician

16/11/2024

ٹیم کپتان کراچی کی گلی گلی عوام میں موبلائزیشن اور آگاہی مہم جاری !

‏یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں بلکے ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کی جنگ ہے ۔

‏ہمارا کپتان اور اسکی رہائی ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔
‏کپتان کی ہدایت پہ اسلامآباد پہنچے اور اگر وسائل کی کمی کی وجہ سے نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں نکل کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

‏۲۴ نومبر کو کریں آزادی یا غلامی ؟

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪‬⁩
‏ ⁧‫ ‬⁩

12/11/2024
12/11/2024

آئیں! خان کے ساتھ وفاداری نبھائیں؛ فائنل کال ۔ آپ کس طرح سے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

11/11/2024

فائنل راؤنڈ کی تیاری!

‏ہم کپتان کے سپاہی ہیں۔ ہم گلیوں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہے ہیں اور خان کی رہائی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

‏اب آپ نے کیا کرنا ہے آپ خود فیصلہ کر لیں۔

‏⁧‫ ‬⁩
‏ ⁧‫

11/11/2024

فائنل کال اناؤنس نہیں ہوئی تو کیا اب ہم مایوس ہو کے بیٹھ جائیں,..., یا فائنل راؤنڈ کی تیاری کریں.
‏ہم نے دوسرا آپشن چن لیا اس وقت رات کے چار بج رہے ہیں اور ہم گلیوں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہے ہیں۔

‏اب آپ نے کیا کرنا ہے آپ خود فیصلہ کر لیں ۔۔۔۔

‏⁧‫ ‬⁩
‏ ⁧‫

02/11/2024

فائنل کال آنے والی ہے اپنے سمیت اپنے ارد گرد کے سارے لوگوں کو تیار کریں۔میں ٹیم کپتان کراچی کے ساتھ کل سے کراچی کے سڑکوں پر ڈور ٹو ڈورعوام کو فائنل کال کا پیغام دونگا۔ اپ بھی اپنے اپنے شہروں میں نکلے عوام کو فائنل کال کا پیغام دیں عمران خان کی رہائی ہمارے لیے سب سے ضروری ہے اب کی بار فائنل کال صرف ڈائیلاگ پر نہیں حقیقی فائنل کال ہوگی اور انشاءاللہ اس حلف کے ساتھ جائیں گے کہ عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد نہیں چھوڑیں گے۔
خان کو واپس اپنے ساتھ لے کر آئیں گے

30/10/2024

ہم سکول نہیں جا رہے، میرے بھائی کا جنازہ ہم نے خود اٹھایا، ہمارا کاروبار برباد ہو گیا ہے۔*
*خدارا! میرے پاپا کو چھوڑ دیں* ۔
*ملٹری کسٹڈی میں موجود میاں عباد فاروق کے بیٹے کی مقتدرِاعلی سے اپیل

30/10/2024

جس قاضی نے اپنے وطن اپنی عوام اپنے منصب اپنے ادارے سے غداری کی جو وقت کا فرعون بنا بیٹھا تھا ، آج وہی قاضی فائض عیسی اپنی بیوی سمیت اب لندن میں پاکستانیوں سے منہ چھپا کر بھاگنے پر مجبور ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghufran Khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghufran Khan PTI:

Share