Bahria Property Leader

Bahria Property Leader Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahria Property Leader, News & Media Website, Karachi.

21/02/2025

‏وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان رینٹل بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

اغواہ نستان کرکٹر راشد خان نے کہا ہے کہ چمپین ٹرافی پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل ملک میں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ پ...
11/02/2025

اغواہ نستان کرکٹر راشد خان نے کہا ہے کہ چمپین ٹرافی پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل ملک میں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ پاکستان بہت زیادہ سکیورٹی رسک ہے😀🤣

دوستو یہ قیامت کی نشانی ہے
جن لوگوں نے ساری زندگی پشاور راولپنڈی اور اسلام آباد کی گلیوں میں ریت والی چھلی فروٹ سبزی اخروٹ گرم مصالحے اور دس ہزار والا قالین پانچ سو میں بیچا ہے
ان کو بھی پاکستان میں سکیورٹی رسک نظر آ رہا ہے
بھائی لکھ لو قیامت آنے والی ہے
✍🏻منقول

Stylish😘
06/02/2025

Stylish
😘

فیوچر میں ہمیں یہ کچھ نہ دیکھنا پڑے
03/02/2025

فیوچر میں ہمیں یہ کچھ نہ دیکھنا پڑے

03/02/2025
😋Just Beauty😋
02/02/2025

😋Just Beauty😋

یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ نوے سال کی تھیں۔ ایک وکیل نے موقع سے فائدہ ا...
02/02/2025

یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔
یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ نوے سال کی تھیں۔ ایک وکیل نے موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ یہ اور کتنا جئیں گی۔ ان سے ایک معاہدہ کیا کہ وہ انہیں ہر ماہ 2500 ڈالر ادا کرے گا اگر وہ اپنے مرنے کے بعد اسے اپارٹمنٹ کا مالک بنانے کا معاہدہ کر لے ۔ وہ مان گئیں ۔
قسمت کو دیکھیں۔ وکیل 26 سال تک وہ رقم ادا کرتا رہا۔ جو اپارٹمنٹ کی قیمت کے دوگنا بنتی ہے۔
لیڈی جین اپنی 116 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جبکہ وکیل کا پچھلے ماہ انتقال ہو گیا۔
بعض اوقات زیادہ سیانا بننا بھی گھاٹے کا سودا ثابت ہوتا ہے۔ 😁😁

02/02/2025

چونکہ تمام کاروباری و معاشی اشاریئے مثبت ہیں لہذا کیا مسلسل 3 سال مشکلات کے بعد 2025 پراپرٹی کے عروج کا سال ہو گا
آپکی رائے پلیز؟

پائے  کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے  😘
01/02/2025

پائے کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 😘

اطالوی زیتون کی منڈی 🫒🇮🇹
01/02/2025

اطالوی زیتون کی منڈی 🫒🇮🇹

Address

Karachi

Telephone

+923133633059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahria Property Leader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share