Laare Lappe

Laare Lappe create for people just to keep in touch oops touched�

01/03/2026

ایرانی میڈیا نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ طاقت کے نشے میں چور سامراج کے سامنے اپنی عزت کا، اپنے...
01/03/2026

ایرانی میڈیا نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کر دی۔
طاقت کے نشے میں چور سامراج کے سامنے اپنی عزت کا، اپنے ملک اور دین کی ناموس کا سودا نہ کرنے والے اس دلیر کو سلام۔ جب سب بزدلی کی چادر اوڑھے دبکے بیٹھے تھے۔ یہ چھیاسی سالہ بوڑھا سب سے خوب صورت نکلا۔
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً"
اے نفس مطمئنہ! آ اپنے رب کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laare Lappe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share