Turkish Actors And Actresses

  • Home
  • Turkish Actors And Actresses

Turkish Actors And Actresses Turkish Actors And Actresses. For FansTurkish Actors And Actresses Picks And Videos Keep supporting with your Love. Thank You.🤗❤️

The Turkish actor with the most Instagram followers is Hande Erçel, boasting over 32.1 million followers. She is a well-...
25/07/2025

The Turkish actor with the most Instagram followers is Hande Erçel, boasting over 32.1 million followers. She is a well-known actress, model, and fashion icon, recognized for her roles in popular Turkish TV series like "Sen Çal Kapımı" (You Knock on My Door).

Orhan Ghazi series coming soon🔥☠️                                          ctresses
24/07/2025

Orhan Ghazi series coming soon🔥☠️
ctresses

اپڈیٹ 🚨 🤯 اورحان اور علاؤالدین کے کرداروں کے لیے درج ذیل معروف اداکاروں سے بات چیت جاری ہے:- بیرکان سُکُلو  - ابراہیم چل...
23/07/2025

اپڈیٹ 🚨 🤯
اورحان اور علاؤالدین کے کرداروں کے لیے درج ذیل معروف اداکاروں سے بات چیت جاری ہے:

- بیرکان سُکُلو
- ابراہیم چلیک کول
- کیوانچ تاتلیتو
- مرت یازجی اوغلو

یہ سب ترکی کے بڑے ایکٹرز یے اور ان میں سے بغض ویلن ما کردار بھی ادا کرسکتے ہیں بہت جلد اس حوالے سے حتمی اعلان متوقع ہے۔

اس کے علاوہ مہمت بوزداغ ایک نئے ڈیجیٹل پروجیکٹ پر بھی کام کر رہے ہیں، اور ان میں سے بعض اداکار اس پروجیکٹ کا بھی حصہ ہو سکتے ہیں🔥⏳✅

آپکے خیال میں ان کرداروں کیلئے کونسے اداکار پرفیکٹ ہیں ؟

ctresses

عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے س...
22/07/2025

عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔
مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے سیزن کے بعد اب ایک نئے موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ کچھ افواہیں تھیں کہ اس سیزن میں بھی عثمان سردار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے اور بالا خاتون بھی شامل ہوں گی۔
تاہم، سیٹ سے لیک ہونے والے دعووں کے مطابق عثمان غازی ( Burak Ozcivit ) نے فی قسط 40 لاکھ ترک لیرا کا مطالبہ کیا، جس پر پروڈکشن ٹیم کے ساتھ ان کے معاہدے کی شرائط پر اختلافات پیدا ہو گئے۔ ان تنازعات کے بعد، دونوں فریقین نے آج سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا۔
سیزن 7 کی پہلی قسط میں ایک ٹائم جمپ ہوگا جس میں عثمان کی عمر بڑھنے اور اورحان کا کردار ادا کرنے کیلئے ایک نئے اداکار کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
پہلی قسط میں ہی کہانی اورحان غازی کی طرف منتقل کردی جائے گی۔
اب یہ دیکھنا ہے کہ نئے سیزن میں اروحان سردار کا کردار کون ادا کرے گا۔ اس کردار کے لیے ایمرے بے کے نام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔جو کہ پچھلے سیزن میں اورحان کا کردار ادا کرچکے ہیں۔
ctresses

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Actors And Actresses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share