Daily Awaz News Sindh High Court Karachi

Daily Awaz News Sindh High Court Karachi I am Reporter Of Awaz News Chanel

یا اللہ شبِ جمعہ تجھے واسطہ بی بی فاطمہ زہراؑکا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اورجملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے!م...
25/11/2023

یا اللہ شبِ جمعہ تجھے واسطہ بی بی فاطمہ زہراؑ
کا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور
جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے!
محتاج دعا: حسن عباس اعوان سرگودھا







_*موسم اپ ڈیٹ:السلام علیکم*_ _بارشوں کا ایک طاقتور سلسلہ 5 جولائی سے ملک پر اثر انداز ہوگا جو 8 جولائی تک وقفے وقفے سے ج...
05/07/2023

_*موسم اپ ڈیٹ:السلام علیکم*_ _بارشوں کا ایک طاقتور سلسلہ 5 جولائی سے ملک پر اثر انداز ہوگا جو 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا اس دوران پنجاب خیبر پختون خواہ سندھ بلوچستان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان_🌦🌩

_*بلوچستان*_ _:کی بات کی جائے تو اس دوران 6 جولائی سے 8 جولائی کے دوران گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان کوئٹہ خضدار تربت آواران بارکھان سبی قلات چاغی کوہلو لسبیلہ ڈیرہ بگٹی لورالائی نوشکی نصیر آباد جعفر آباد اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا۔ امکان ہے_🫧💦

_سندھ:کی بات کی جائے تو 6 سے 8 جولائی کے دوران بارشوں کاامکان ہے اس دوران کراچی حیدرآباد میرپورخاص دادو سکھر مورو نوابشاہ سانگھڑ جیکب آباد شکارپور شہدادکوٹ تھرپارکر بدین اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا۔ امکان ہے_🫧🚫⚠️

Masha Allah ❤️💞💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful 
13/06/2023

Masha Allah ❤️💞
💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful











سمندری طوفان، کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، گہرے بادل اور بارش
13/06/2023

سمندری طوفان، کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، گہرے بادل اور بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی کا سنگم آئی جے پی روڈ کرنل شیرخان سے منسوبملک کے دفاع کیلئے خدمات پر روڈ کو پاک فوج کے شہید کرنل...
13/06/2023

اسلام آباد اور راولپنڈی کا سنگم آئی جے پی روڈ کرنل شیرخان سے منسوب
ملک کے دفاع کیلئے خدمات پر روڈ کو پاک فوج کے شہید کرنل سے منسوب کیا، چیئرمین سی ڈی اے

13/06/2023

انگریزوں نے اتنا تو کرم کر لیا کہ کراچی طوفان کے بارے میں کسی بھی نقصان سے بچنے کیلئے پہلے سے خبردار کر دیا
لیکن اب اسلامی جمہوریہ پاکستان انتظار کر رہا ہیں کہ کب طوفان آئیں اور تباہی مچائیں
تاکہ دنیا سے آفت کے نام پر جلد سے جلد چندہ مانگ لیا جائیں اور اشرفیہ ان چندوں سے اپنے بچوں کیلیے یورپ اور امریکہ میں جائیدادیں خرید لیں

13/06/2023

Address

Karachi

Telephone

+923010314109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz News Sindh High Court Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz News Sindh High Court Karachi:

Share