18/05/2022
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
یونٹ جمال اللّٰہ الحسینی اور یونٹ حماد اللّٰہ ھالیجوی کا مشترکہ اجلاس۔
*زیر صدارت* مولانا اختر حسین الحسینی۔ ہوا
جس میں یونٹ حماد اللّٰہ ھالیجوی کے صدر مولانا کاشف حمادی اپنے وفد کے ہمراہ تشریف لائے اور آئندہ آنے والے جلسے کے بارے میں باہمی تعاون کی یقین دھانی کرائی اور ایک ساتھ جلسہ کو کامیاب بنانے کے بارے میں مشاورت کی
*صدر* :
مولانا اختر حسین الحسینی
*جاری کردہ* :
حافظ محمد جریر
_پریس سیکرٹری_ یونٹ جمال اللّٰہ الحسینی۔