123طاہرہ عثمان

123طاہرہ عثمان please please follow me

11/08/2025

😭😥😥😭 islamabad madni masjid

کراچی کورنگی لانڈی میں پہلا دن ہے کام کا
05/08/2025

کراچی کورنگی لانڈی میں پہلا دن ہے کام کا

04/08/2025
04/08/2025

Imran ashraf drama shoting

جو لوگ رزق حلال کھاتے ہیںیقین کرو وہ کمال کھاتے ہیں
02/08/2025

جو لوگ رزق حلال کھاتے ہیں
یقین کرو وہ کمال کھاتے ہیں

31/07/2025

Poshpa

ایک طرف تھکا ہارا انسان بیٹھا ہے۔ کپڑے پسینے سے بھیگے ہوئے، سانس پھولا ہوا، اور چہرے پر تھکن کی ایک خاص سی چمک۔ ہاتھوں م...
31/07/2025

ایک طرف تھکا ہارا انسان بیٹھا ہے۔ کپڑے پسینے سے بھیگے ہوئے، سانس پھولا ہوا، اور چہرے پر تھکن کی ایک خاص سی چمک۔ ہاتھوں میں چھالے، مگر آنکھوں میں امید کی ایک چمک باقی ہے۔ وہ ایک محنتی مزدور ہے، محنت کرنے والا عام سا انسان۔ مگر اس کی محنت عام نہیں، وہ اپنے بچوں کے لیے، ماں باپ کے لیے، یا شاید کسی خواب کے لیے لڑ رہا ہے۔

اسے نہ شہرت کی پرواہ ہے، نہ داد کی خواہش۔ وہ تو بس اپنے دن کو شام میں، اور شام کو روٹی میں بدلنے کا ہنر جانتا ہے۔ وہ پسینہ جو اس کی پیشانی سے بہہ کر زمین میں جذب ہو رہا ہے، کل اسی زمین سے خوشبو بن کر نکلے گا۔

یہ محنتی لوگ ہی اصل میں زندگی کو زندگی بناتے ہیں۔ خاموشی سے، بے آواز، مگر باوقار۔ #

30/07/2025

چائے کا ٹائم ہو گیا تھا کیا حال ہے چائے پیتے ہوئے
29/07/2025

چائے کا ٹائم ہو گیا تھا کیا حال ہے چائے پیتے ہوئے

28/07/2025

نماز کے وقت ہمیشہ کام بند کر دینا چاہیے

ہمارے پیارے محمد کا پوری کائنات میں نام نہیں رکنا چاہیے شیئر کریں
27/07/2025

ہمارے پیارے محمد کا پوری کائنات میں نام نہیں رکنا چاہیے شیئر کریں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 123طاہرہ عثمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 123طاہرہ عثمان:

Share