Anas Ahmar

Anas Ahmar Digital creator

I am selling my Non-used (Locally) Laptop DetailsCore i5 - 8th Generation (Quad core processor) . RAM: 8GB DDR4 Storage:...
28/08/2024

I am selling my Non-used (Locally) Laptop

Details

Core i5 - 8th Generation (Quad core processor) . RAM: 8GB DDR4 Storage: 256gb SSD Display: 13" FHD(1920*1080)p . Backlit keyboard GPU: Intel HD Graphics . Shared GPU: 04gb Graphic Memory » We**am » Bluetooth » Wifi » Win 10 Pro 64-Bit 100% Ganiun Dell Charger with Power Cable » Lifetime Warranty against Open & Repair » All Hardware Component Tested_

آج میں آپ کو آپ کے بزنس میں کنٹینٹ رائٹنگ کی اہمیت بتاتا ہوں سب سے پہلے کنٹینٹ رائٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔کنٹینٹ ر...
26/06/2023

آج میں آپ کو آپ کے بزنس میں کنٹینٹ
رائٹنگ کی اہمیت بتاتا ہوں سب سے پہلے کنٹینٹ رائٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔
کنٹینٹ رائٹنگ ایک فن ہے جس میں الفاظ کو استعمال کر کے دلچسپ اور دلکش مواد تیار کیا جاتا ہے۔
ایک اچھا کنٹینٹ رائٹر اپنے سامعین کی سمجھ کو سمجھتا ہے اور معلومات کو واضح اور مختصر طریقے سے پیش کرتا ہے ۔
کنٹینٹ لکھنا بزنس میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
اس کے ذریعے سے لوگوں کی توجہ آپ کے بزنس کی طرف بڑھتی ہے اور دلچسپی پیدا ہوتی ہے۔
اچھی کوالٹی کا کنٹینٹ آپ کو اپنے کاروبار کو ایک برانڈ بنانے میں مدد دیتا ہے۔
آپ کی ویب سائٹ کو آنلائن تلاش میں بہتر بناتا ہے جس سے لوگوں کو آپ کو آنلائن تلاش کرنا آسان ہوتا ہے نیز خوبصورت کنٹینٹ آپ کے بزنس میں تبدیلیوں کو بڑھاتا ہے اور آخر میں آپ کے بزنس کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Anas Ahmar

25/06/2023



جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں۔






ایک آدمی جو پچاس سال کی عمر میں دنیا کو ایسے ہی دیکھتا ہے جیسے وہ بیس سال کی عمر میں دیکھتا تھا تو اس نے زندگی کے تیس سا...
20/06/2023

ایک آدمی جو پچاس سال کی عمر میں دنیا کو ایسے ہی دیکھتا ہے جیسے وہ
بیس سال کی عمر میں دیکھتا تھا تو اس نے زندگی کے تیس سال ضائع
کر دیے!
”محمد علی باکسر“

17/06/2023



ناکامی اپنی ہوتی ہے
اور۔۔۔۔۔

کامیابی کے سو رشتےدار نکل آتے ہیں






16/06/2023



ہُجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپْ

تنِ تنہا

راہِ ہدایت پر چل پڑیںْ







15/06/2023
14/06/2023



کل تک میں دنیا کو بدلنا چاہتا تھا
اور میں بہت ناکام رہا۔۔۔۔۔۔

آج میں خود کو بدل رہا ہوں
اور میں بہت کامیاب ہوں۔



🌞🔥
13/06/2023

🌞🔥

13/06/2023

چائے کی چسکیوں سے بھرا سلام

عربی کا ایک محاورہ ہے

کَلامُ المُلُوْکِ مُلوْکُ الکَلامْ

ترجمہ:
بادشاہوں کا کلام، کلاموں کا بادشاہ ہوتا ہے۔

کمینٹس میں تشریح کے حوالے سے رائے دیں









12/06/2023

View❤️






12/06/2023

عزتِ نفس!
ایک استاذ کا شاگرد تھا۔ جو بعد میں کسی درسگاہ میں استاذ بن گیا تھا۔ استاد بننے کے بعد جب وہ اپنے اس استاذ سے ملنے کے لیے گیا اور اس کو بتایا کہ آپ کی وجہ سے آپ کی طرح میں بھی استاذ بن گیا ہوں۔ استاذ نے پوچھا کہ وہ کیسے؟ تو شاگرد نے بتایا کہ ایک دن میں نے اپنے ہم جماعت کی گھڑی چرا لی تھی، آپ نے دروازے بند کرا کے تلاشی کا کہا تھا، مجھے لگا کہ آج میں پھنس گیا، تب آپ نے فرمایا کہ سب آنکھیں بند کر لیں، آپ نے سب بچوں کی تلاشی لی، ان کی آنکھیں بند تھیں، آپ نے گھڑی میری جیب سے نکالی اور مجھ سے بعد والوں کی بھی تلاشی لی، تب میں نے عزتِ نفس اور زندگی کا سبق سیکھا تھا۔
استاد کی آنکھوں میں اجنبیت دیکھ کر شاگرد نے پوچھا کہ استاد محترم! آپ مجھے کیسے بھول گئے؟ استاد نے جواب دیا کیونکہ میں نے اپنی آنکھیں بھی بند کر لی تھیں۔ اپنے شاگردوں کی عزت نفس کا خیال کیجئے تاکہ وہ آپ کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔

کاپی Zia Chitrali







Address

Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas Ahmar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anas Ahmar:

Share