اپنا ملیر کراچی Apna Malir Karachi

اپنا ملیر کراچی      Apna Malir Karachi 🅰🅿🅽🅰 🅼🅰🅻🅸🆁 🅺🅰🆁🅰🅲🅷🅸
𝕊𝕠𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒 𝔸𝕔𝕥𝕚𝕧𝕚𝕤𝕥
𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣: 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙃𝙖𝙨𝙨𝙖𝙣 𝘼𝙡𝙞
(1)

10/07/2025

میری دوکان کے آگے ٹھیلا کیوں لگایا نوجوان لڑکوں کا بزرگ پر تشدد
لیاقت آباد تھانہ سپر مارکیٹ

10/07/2025

گیس استعمال نہ کریں بہت زیادہ بد بو آرہی ہے، لیکج ہے بہت زیادہ ہر جگہ پر، ماچس استعمال نہ کریں، گلشن حدید میں کئی جگہ سے یہ کمپلین آرہی ہے واٹس ایپ میسج بھی آرہے ہیں کہ بہت زیادہ سمیل گیس کی آرہی ہے چولہا بند ہونے کے باوجود بہت زیادہ بد بو ہے گیس کی یا تو پریشر زیادہ چھوڑ دیا گیا ہے یا کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے، احتیاطی تدابیراختیار کریں

10/07/2025

لیاقت آباد میں ٹریفک پولیس وہیکلز کی جگہ اب ترازو اور بیٹریوں کا چالان ہونے لگا۔

10/07/2025

کل ماڈل کالونی کاظم آباد، سلطان مسجد کے سامنے شہری سے ڈکیتوں نے نئی موٹرسائیکل چھین لی اور باآسانی فرار ہوگئے۔

اورنگی ٹاؤن قذافی چوک میں ڈکیتی مزاحمت پر 24 سالہ  جبران گھر کے دہلیز پر ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا ہے، مقتول سعودیہ ...
10/07/2025

اورنگی ٹاؤن قذافی چوک میں ڈکیتی مزاحمت پر 24 سالہ جبران گھر کے دہلیز پر ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا ہے، مقتول سعودیہ سے اپنے والد کی تدفين کیلئے کراچی آیا ہوا تھا۔

10/07/2025

ابھی ابھی دادو، میہڑ ، سہون شریف کے علاقوں میں طوفانی بارش جاری ہے۔

10/07/2025

بچوں اور بڑوں کو کھانا ایسے دیں۔

09/07/2025

ابھی ابھی ملیر ہالٹ، ملیر سٹی اور کالابورڈ کے اطراف بارش ہورہی ہے۔

نارتھ کراچی میں شہریوں کو مفت نمبر پلیٹس تقسیم کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
09/07/2025

نارتھ کراچی میں شہریوں کو مفت نمبر پلیٹس تقسیم کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

09/07/2025

یہ ملیر نہیں ۔۔۔۔ بھارت کا شہر کلکتہ ہے، صرف دو گھنٹے کی شدید بارش نے کلکتہ شہر کی سڑکوں اور محلوں کو ڈبوں دیا، ہم سمجھتے تھے کہ صرف کراچی میں ہی سیلاب آتا ہے مگر انڈیا نے ہم پیچھے چھوڑ دیا۔

Address

Kalaboard Malir
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا ملیر کراچی Apna Malir Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا ملیر کراچی Apna Malir Karachi:

Share