AZAAD News

AZAAD News آزاد نیوز بنے گا آپ کی آواز آزاد نیوز میڈیا گروپ

02/07/2025

شاہراہ فیصل پر دودھ کی سوزوکی اور کار میں تصادم،،،تمام دودھ سڑک پر بہہ گیا

01/07/2025

غریب ہی پریشان،،،،،،،غریب کے لئے ہی مہنگائی،،،،،،‏اور غریب پر ہی ظلم بجلی کا بل صحیح کرانے واپڈا دفتر آئی خاتون کو سیکیورٹی گارڈ نے گھسیٹ کر دروازے سے باہر پھینک دیا،،،،اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

01/07/2025

سفر کے دوران موٹر سائیکل میں پیٹرول ختم ہونے کے نقصانات ہیں تو فوائد بھی ہیں،،،،،،چھینی گئی موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہونے پر ڈکیت پیٹرول ڈلوانے پمپ پر پہنچا تو مالک بھی پیچھے آگیا،،،،،مزید تفصیلات ویڈیو میں

01/07/2025

کراچی میں کلفٹن تھانے کی موبائل میں موجود پولیس اہلکار اپنی جان پر کھیل کر دہشتگرد پکڑتے ہوئے،،،

30/06/2025

رات کے دو بجے عاشق اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گھر آیا کمرے میں اچانک گھر والوں نے پکڑ لیا پھر کیا ہوا دیکھیں کبھی بھی ایسے حالات پیدا ہوں تو دونوں کو پکڑیں اور نکاح کروا دیں !!!

29/06/2025

عوام پیٹرول ڈلواتے وقت احتیاط کریں آپ کا انجن سیز ہو سکتا ہے،،،،،تاج پیٹرول پمپ گلشن حدید میں معیار برقرار رکھنے میں ناکام،،،،،پیٹرول کی جگہ پانی،،،،مینیجر کا کردرا مثالی۔ دیگر عملہ عوام سے بدتہذیبی میں مصروف،،،،

06/06/2025

اگر کسی ادارے میں کرپٹ آفسران ہیں تو راشد خان جیسے زبردست ایماندار اہلکار بھی موجود ہیں،،،،، سلام پیش کرنا بنتاہے باقی تفصیلات ویڈیو میں

04/06/2025

انتظامیہ کی نا اہلی قربانی کے جانورچور و ڈکیتوں کے بعد آواراہ خونخوار کتوں کی زد میں آنے لگے،،،،،کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر ٹی میں خونخار کتوں نے گھر باہر بندھے بکرے اور دمبے کو نوچ ڈالا علاقہ مکین شدید پریشان
انتظامیہ عید کی تیاریوں میں مصروف ۔۔۔؟

04/06/2025

صدر موبائل مارکیٹ کے قریب تاجر سے ڈاکو 58 لاکھ روپےلوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے،،،،،،،کراچی میں شہری دن دہاڑے بھی محفوظ نہیں،،،،،جس کا دل چاہے جان سے ماردے،،،جس کا دل چاہے لوٹ لے،،،

04/06/2025

یہ کیا ہے؟جہالت؟شعور؟اپنے حق کی لڑائی؟یا پھر ظالم کو لڑ کر جواب دینا؟ڈیرہ الله یار اے ون سٹی کے قریب قلفی لینے پر میرالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم , خواتین بھی میدان میں آگئیں, لاتوں مکوں اورڈنڈوں کا ازادانہ استعمال ۔

04/06/2025

عید قرباں میں بس کچھ ہی دن باقی رہ گئے،،،،سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلئےلائےجانے والے جانوروں کا خاص خیال رکھیں،،،،،اس طرح کے حادثات سے بچائیں

03/06/2025

ماشاءﷲ کراچی بہت ترقی کرتا جا رہا ہے

Address

Karachi
74200

Telephone

+923343503126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZAAD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZAAD News:

Share