DTV URDU News

DTV URDU News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DTV URDU News, Media/News Company, Islamabad.

03/01/2025
30/12/2023

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق عدالت عالیہ کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
جسٹس شاہد کریم کی طرف سے لکھے گئے اس فیصلے میں سموگ اور شدید سردی کو چھٹیوں میں اضافے کا سبب کہا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن تمام تعلیمی اداروں بشمول سکولز اور کالجز پر لاگو ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ کے اس فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے چھٹیوں ایک ہفتہ اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔
Source Daily Pakistan News

30/11/2023

فورٹ عباس کا کسان کھاد کے حصول کیلئے ہوا پریشان

08/09/2023

فورٹ عباس کے نواحی گاؤں 282 ایچ آر میں ڈکیتی کی واردات

آج رات کے موسم کی  صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خطۂ پوٹھوہار، اسلام آباد، پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان...
28/08/2023

آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خطۂ پوٹھوہار، اسلام آباد، پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

اتوار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خطۂ پوٹھوہار، اسلام آباد،بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اسلام آبادمیں موسم گرم اورخشک جبکہ شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا، چترال، دیر،سوات، بٹگرام، شانگلہ، مانسہرہ، بالا کوٹ، کوہستان، ایبٹ آباد، کوہاٹ،مردان،پشاور، کرم، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کرک اوروزیرستان میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ریسکیو ٹیم 1122 فورٹ عباس کے نواحی گاؤں 295 ایچ آر کے قریب ایک نامعلوم عورت بیہوش حالت میں پائی گئی جس کا ذہنی توازن بھی...
23/08/2023

ریسکیو ٹیم 1122 فورٹ عباس کے نواحی گاؤں 295 ایچ آر کے قریب ایک نامعلوم عورت بیہوش حالت میں پائی گئی جس کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نا ہے ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا

رپورٹ یاسر نذیر فورٹ عباس

15/08/2023

وہ شخص جو اذان ہونے کے بعد مسجد میں اجائے۔اور بیٹھ کر امام کا انتظار کریں۔اس شخص کے لیے ستر ہزار فرشتے دعائیں کرتے ہیں

فورٹ عباس کے نواحی اڈہ 286 موڑ پرانے پٹرول پمپ کے قریب نا معلوم لوگوں نے مسکان نامی خواجہ سراء کو چہرے پر فائر مار دیا ج...
10/08/2023

فورٹ عباس کے نواحی اڈہ 286 موڑ پرانے پٹرول پمپ کے قریب نا معلوم لوگوں نے مسکان نامی خواجہ سراء کو چہرے پر فائر مار دیا جس سے خواجہ سراء شدید زخمی ہوگیا ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر خواجہ سراء کو طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کیا حالت تشویشناک ہونے پر بھاولپو ریفر کردیا گیا
رپورٹ یاسر نزیر فورٹ عباس

وفاقی حکومت کی جانب سےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،گھریلوصارفین کواوسطً فی یونٹ قیمت59روپےکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ب...
07/08/2023

وفاقی حکومت کی جانب سےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،گھریلوصارفین کواوسطً فی یونٹ قیمت59روپےکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔

بنیادی ٹیرف اورٹیکسزکوشامل کرکےفی یونٹ قیمت59روپےتک جاپہنچی،حکومت نےچندروزقبل بجلی کےبنیادی ٹیرف میں 7روپےفی یونٹ کااضافہ کیاتھا۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، الیکٹرک سٹی ڈیوٹی شامل کرنےسےقیمت میں ہوشربااضافہ ہوا،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی رقم پر بھی اضافی ٹیکس لگا کر بلز میں شامل کیا گیا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DTV URDU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share