30/08/2026
لیونل میسی نے انٹر میامی کی طرف سے کھیلتے ہوئےسی ایف مونٹریال کے خلاف چار گول داغ دیے اور آج رات کے میچ کے بعد ان کے کل گولز کی تعداد 923 سے بڑھ کر 927 ہو گئی۔
چار گول (quardruple)⚽⚽⚽⚽ اور ایک اسسٹ بھی۔
🐐
انٹر میامی نے مونٹریال کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔