Our Vlogs

Our Vlogs Podcast & vlogs
(1)

‏9 مئی کے واقعے میں فیصلہ ساز اور ریاستی ادارے ملوث تھے، 9 مئی کے واقعے میں ان کے کردار پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں، آج ت...
09/05/2026

‏9 مئی کے واقعے میں فیصلہ ساز اور ریاستی ادارے ملوث تھے، 9 مئی کے واقعے میں ان کے کردار پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں، آج تک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دکھائی گئی۔
وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی

پاکستان کا شاندار آغاز! 🇵🇰🏏بنگلہ دیش کے 413 رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 88 رنز مکمل کر لیے امام الحق 43...
09/05/2026

پاکستان کا شاندار آغاز! 🇵🇰🏏
بنگلہ دیش کے 413 رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 88 رنز مکمل کر لیے

امام الحق 43 رنز کے ساتھ اعتماد سے بیٹنگ کر رہے ہیں جبکہ نوجوان اذان اویس 39 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں 👏
دونوں اوپنرز نے نہ صرف نئی گیند کو اچھے انداز میں کھیلا بلکہ بنگلہ دیشی بولرز کے دباؤ کو بھی کامیابی سے برداشت کیا 💯

خاص طور پر اذان اویس نے نہید رانا کی خطرناک رفتار کا سامنا کرنے کے بعد زبردست حوصلہ دکھایا
ہیلمٹ پر گیند لگنے کے باوجود وہ ڈٹے رہے اور پاکستان کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔

پاکستان اب بھی 363 رنز پیچھے ہے لیکن جس اعتماد کے ساتھ دونوں بیٹرز کھیل رہے ہیں، اس نے شائقین کی امیدیں بڑھا دی ہیں

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث سکولوں اور کالجوں میں 22 مئی سے 2 اگست ت...
09/05/2026

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث سکولوں اور کالجوں میں 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات پر غور کر رہی ہے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ! عوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں جبکہ اشرافیہ کو سالانہ 2700 ارب روپے کی مراعات دی ...
09/05/2026

پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ!
عوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں جبکہ اشرافیہ کو سالانہ 2700 ارب روپے کی مراعات دی جا رہی ہیں۔ 85,500 سرکاری گاڑیاں، اربوں کا ایندھن، اور مہنگائی کا بوجھ صرف غریب عوام پر۔ یہ معیشت نہیں، اشرافیہ کی عیاشیوں کا نظام ہے۔ عنایت اللہ رہنما جماعت اسلامی

یاد رہے کہ حکومت نے کل رات ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔

اسی طرح پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

21/02/2026

روزہ صرف بھوک کا نہیں، صبر کا امتحان ہے ❤️
اللہ ہم سب کے روزے قبول فرمائے۔ آمین

19/02/2026
17/02/2026

A huge congratulations to dear Sajjad khan on earning your BS Nursing degree from Hamdard University!

17/02/2026

A huge congratulations to Sadar Nazeer on earning your BS Software Engineering degree from Hamdard University!


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share