04/07/2025
2800 روپے والی گورنمنٹ نمبر پلیٹ فری میں دینے کا اعلان اور اس کے ساتھ ہی فری برگاڈ فری لائٹیں فری ہیلمٹ فری بائیک کور اور فری لائسنس دینے کا عزم( کراچی نوجوان فاؤنڈیشن ) کہ سربراہ فیضان قریشی صاحب کا بڑا اعلان۔۔۔۔