Irfan Romi Digital

Irfan Romi Digital عرفان رومی | دی برانڈ 🔥
| Content Creator
📍 Local Restaurant Promotions
🎥 Reels | Reviews | Marketing
📊 150K+ Audience

25/09/2026

تین دوست، ایک خواب اور زندگی بھر کی جمع پونجی! 🍔🔥
حسین آباد میں SpiceO Fast Food کے نام سے ان تین دوستوں نے اپنے خواب کو حقیقت بنانے کی کوشش کی ہے۔ دعوے بڑے تھے، تو ہم بھی پہنچ گئے کھانے کا پورا پوسٹ مارٹم کرنے! 🔍😎
الکیف برگر، اسٹیک برگر، پیزا زنگر برگر اور روسٹ سمیت کافی کچھ آزمایا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ذائقہ ایسا ہے کہ کراچی والے بار بار یہاں آئیں؟ 🤔
جو اچھا لگا، اسے اچھا کہا… اور جہاں کمی محسوس ہوئی، وہ بھی صاف صاف بتا دی۔ کوئی رعایت نہیں، صرف سچا ریویو!
آپ بتائیں، SpiceO میں سب سے پہلے کون سا برگر آزمانا چاہیں گے؟ 👇🍔

:“No Caption! 🤐کیپشن آپ دیں… 👇😄”
24/09/2026

:
“No Caption! 🤐
کیپشن آپ دیں… 👇😄”

24/09/2026

😱 صرف 120 روپے میں 3 کافی اور 500 روپے میں 3 زنگر برگر ود فرائز! حیران کن آفر کا پوسٹ مارٹم 🔍🍔☕

21/09/2026

Government Petrol Relief: Are Petrol Pumps Really Cooperating With the Public?

حکومتی پیٹرول ریلیف: کیا پیٹرول پمپس واقعی عوام کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں؟

ننھی ایزل کی والدہ کو فلیٹ کا تحفہ — انسانیت اور ہمدردی کی خوبصورت مثال ❤️🇵🇰
21/09/2026

ننھی ایزل کی والدہ کو فلیٹ کا تحفہ — انسانیت اور ہمدردی کی خوبصورت مثال ❤️🇵🇰

میرے ہیٹرز اور مخالفین حاضری لگوائیں شاباش جلدی جلدی 🤪🤣
20/09/2026

میرے ہیٹرز اور مخالفین حاضری لگوائیں شاباش جلدی جلدی 🤪🤣

19/09/2026

عمیر صدیقی نے اسی ریسٹورنٹ کی ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد نوید رفیق اور عمیر صدیقی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا اج ہم بھی سچا سچا ریویو کرنے ایک بار پھر یونائٹڈ فوڈ پر پہنچ گئے ہیں۔۔
03712100064

18/09/2026

🔥 صرف 11 روپے میں چکن بریانی! 😱 آخر یہ کیسے ممکن ہے؟ | آج ہوگا سچا سچا Honest Review 🍗🍚

18/09/2026

:
🔥 کراچی کا سب سے مشہور ریوالی کٹاکٹ — کہتے ہیں کٹاکٹ کی ابتدا یہیں سے ہوئی! 😋🔥

17/09/2026

معصوم بچوں کے لیے انصاف — ASI نعمان شیخ کو خراجِ تحسین | کراچی کا فخر ❣️

Address

Karachi

Telephone

+923462723406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Romi Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Romi Digital:

Shortcuts

Share

Category