Quetta News

Quetta News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta News, Media/News Company, Karachi.

05/10/2021

*سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا خواب چکنا چور ہو کہ رہئیگا، ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان، غریبوں کا خون چوسنے والی جام حکومت کے خلاف ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کااو پی ڈی بائیکاٹ جاری*

02/10/2021

*وائی ڈی اے ڈاکٹرز غنڈا تنظیم اپنے آپ کو انسانوں کو مسیح سمجھتی ہے*
*وائی ڈی اے کے سرعام مرک 1122 عملہ پر غنڈا گردی*
*مرک 1122 عملے سے ناجائز انٹری کروانے کے بدمعاشی کی جاری ہے*
*وائی ڈی اے غنڈا تنظیم سیول اسپتال میں آپ نہ ناجائز کام باآسانی کروا سکتی ہے کیونکہ ادھر کی انتظامیہ ان کے ہاتھوں بے*
*وائی ڈی اے غنڈا تنظیم کا جو بھی مسئلہ ہوتا ہے بہت جلد حل کروا لیتے ہیں*
*وائی ڈی اے ڈاکٹروں سیول اسپتال میں تین سو سے ساڑھے تین سو رومز ہوسٹل قبضہ کیا ہوا ہے*
*اس لیے ہر کوئی اس سے ڈرتا ہے یا اپنے آپ کو انسانوں کا مسیح سمجھتے ہیں مگر یہ غنڈہ تنظیم اپنے ہر بیان میں انسانیت کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں*
*ہم بالا حکام سے اپیل کرتے ہیں*
*سیکرٹری ہیلتھ،*
*ڈی جی ہیلتھ،*
*سی ایم جام کمال صاحب،*
*چیف جسٹس بلوچستان،*
*این سی او سی ڈائریکٹر اسلام آباد،*سے اپیل کرتے ہیں*
*اس غنڈا تنظیم پر فوری سے فوری ایکشن لیا جائے*
*شیر، شیر، شیر*

26/09/2021

سب سے پہلے.....سب سے آگے......سب سے تیز،
کی وال پر لو جی یوم تنظیم سازی پر زبیرے ڈنگر کا شاندار اور جاندار تحفہ،🤣🤣
ترجمان ن لیگ جناب زبیر صاحب ورزش کے طریقے سکھاتے ہوئے
پٹواریو کو نیا پنڈورا باکس مبارک ھو۔

14/09/2021
02/09/2021

**تاریخ کا ایک روشن باب ،سردار عطاء اللہ خان مینگل انتقال کر گئے*

*انا للہ وانا الیہ راجعون*

*کراچی////بلوچ قوم پرست رہنماء سردار عطااللہ مینگل کراچی کے ایک نجی ہسپتال اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ان کی تدفین اور نماز جنازہ ان کی آبائی علاقوں میں ادا کردی جائے گی*

یہ بچی جس کا نام سفیہ ہے گہر سے گم ہوی اور والد کا نام نانے ہے جس کسی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے 03168261823 شکریہ
01/09/2021

یہ بچی جس کا نام سفیہ ہے گہر سے گم ہوی اور والد کا نام نانے ہے جس کسی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے 03168261823 شکریہ

کوئٹہ میں تندور والوں نے بھی  روٹی پچیس روپے کر دی کوئی بات کرنے والا نہیں نہ ڈی سی نمائندہ سب کے سب خاموش تماشائی دے غر...
03/07/2021

کوئٹہ میں تندور والوں نے بھی روٹی پچیس روپے کر دی کوئی بات کرنے والا نہیں نہ ڈی سی نمائندہ سب کے سب خاموش تماشائی دے غریب آئے روز مہنگائی سے مر رہے ہیں اور حکمران صرف اور صرف غریب عوام کو بیوقوف کر رہے ہیں

13/06/2021

کوئٹہ سول ہسپتال میں ہمارے مریض کو انجیکشن لگواکر مروادیا ۔لواقعین کا بیان اور ڈی ایم اے سے جاوید اختر نے سیکورٹی گارڈ سے امم تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share