Shehnaz Sheikh Skills Hub

Shehnaz Sheikh Skills Hub Digital Institute
(2)

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہصبح بخیر۔۔۔۔💐         Shehnaz Sheikh Shehnaz Sheikh Skills Hub
03/10/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔💐





Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

زندگی کی خوبصورتی نرمی اور مسکراہٹ😊 میں چھپی ہے۔ اللّٰہ ہمیں ان خوبیوں سے نوازے اور ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔(آ...
30/09/2024

زندگی کی خوبصورتی نرمی اور مسکراہٹ😊 میں چھپی ہے۔ اللّٰہ ہمیں ان خوبیوں سے نوازے اور ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔(آمین)🤲❣️

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔💐






Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ"آج کی یہ روشن اور خوبصورت صبح آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ دعا ہے ک...
29/09/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ

"آج کی یہ روشن اور خوبصورت صبح آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کے ہر قدم میں آسانیاں پیدا کرے، مشکلات کو دور کرے، اور آپ کو ہر کام میں کامیابی عطا فرمائے۔ زندگی کے ہر موڑ پر اللہ کی رحمت آپ کے ساتھ ہو اور ہر دن آپ کے لیے ایک نئی امید اور خوشی لے کر آئے۔"(آمین)



Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

"اے ہمارے رب! ہمیں معاف فرما اور ہمارے برے عملوں کو مٹادے اور ہمیں نیکیوں کے ساتھ اپنے پاس بلا لے۔" (آمین)السلام علیکم و...
27/09/2024

"اے ہمارے رب! ہمیں معاف فرما اور ہمارے برے عملوں کو مٹادے اور ہمیں نیکیوں کے ساتھ اپنے پاس بلا لے۔" (آمین)

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک۔۔۔۔



Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہصبح بخیر۔۔۔۔۔تَبٰرَکَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُبڑی...
26/09/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔۔

تَبٰرَکَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُ

بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے۔اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے

القرآن :[69]



Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

24/09/2024

Food Post Design || Fast Food Post Design


Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

Food Post Design || Fast Food Post Design             Shehnaz Sheikh Shehnaz Sheikh Skills Hub
24/09/2024

Food Post Design || Fast Food Post Design




Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

23/09/2024

اے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب سب مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرما تنگ دستوں کے رزق میں وسعت فرما بیماروں کو شفا عطا فرما ہمیشہ صبر اور شکر کرنے والا بنااور ہماری دنیا اور آخرت کو سنوار دے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔۔۔۔









Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

19/09/2024

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو
اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔
ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم
تمہیں دینگے۔ اور بہتر انجام تقوی ہی کا ہے
(سورۃ طہٰ _132)

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر




Shehnaz Sheikh

Client Work Done Alhumdulillah If you also want to get graphic designing, social media marketing, or any calligraphy rel...
16/09/2024

Client Work Done Alhumdulillah

If you also want to get graphic designing, social media marketing, or any calligraphy related work done for your brand, feel free to contact me.

❤️



Shehnaz Sheikh
Shehnaz Sheikh Skills Hub

14/09/2024

صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہے جو
مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمْ❣️

Address

Karachi
3SKT8TI0

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehnaz Sheikh Skills Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share