24/07/2023
سعود اباد تھانے کی حدود ممتاز نگر میں پولیس اہلکار کی بیوی کی گھر میں پھندا لگی لاش برآمد
علاقہ مکینوں نے بدبو پھیلنے پر پولیس کو اطلاع دی
ہلاک خاتون تین بچوں کی ماں اور اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے اہلکار کی بیوی تھی
کرائم سین یونٹ اور پولیس کی نفری نے لاش کو سرد خانے منتقل کردیا
شوہر سے پولیس کی پوچھ گچھ جاری